Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, مارچ 21, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ملک بھر میں عید الفطر مذہبی جوش و جذبے اورعقیدت کیساتھ منائی جا رہی ہے
    • شوال کا چاند نظر آگیا، ملک بھر میں عید الفطر کل بروز ہفتہ منائی جائے گی
    • ایسا تو پہلے کبھی نہیں ہوا !
    • چاند کی رویت اور تقسیم کی تاریخی داستان: خیبر پختونخوا کا المیہ
    • پشاور زلمی کا فینز کو چاند رات اور عید سے قبل روایتی تحفہ، ’’زمونگ زلمی‘‘ آفیشل ریجنل اینتھم 2026 کا ٹیزر جاری
    • موٹروے پولیس نارتھ ریجن کا عید مسافروں کے لیے بڑا ریلیف
    • پی ٹی اے کی جانب سے موبائل آپریٹرز کو ملک بھر میں مرحلہ وار 5 جی سروسز کے آغاز کی اجازت
    • وزیراعظم میاں شہبازشریف کی آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ٹیلیفونک گفتگو، عید کی مبارکباد
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے پر الیکشن کمیشن کو عمل کرنا ہوگا،سپریم کورٹ
    اہم خبریں

    مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے پر الیکشن کمیشن کو عمل کرنا ہوگا،سپریم کورٹ

    اکتوبر 18, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Election Commission has to follow the verdict regarding reserved seats, Supreme Court
    الیکشن کمیشن بغیر مزید وضاحت طلب کیے ہمارے حکم نامے پر عملدرآمد کرنے کا پابند ہے،عدالت عظمیٰ
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: (اخبار خیبر) سپریم کورٹ  نے مخسوص نشستوں سے متعلق کی دوسری وجاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کو مخصوص نشستوں کے معاملے پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کرنا ہو گا۔

    سپریم کورٹ  نے کہا ہے کہ مخصوص نشستوں کا فیصلہ دینے والے آٹھ ججز نے الیکشن کمیشن اور پی ٹی آئی کی متفرق درخواستوں پر وضاحت جاری کی۔

    سپریم کورٹ نے دوسری وضاحت میں کہا ہے کہ مخصوص نشستوں کا مختصر فیصلہ جاری ہونے کے بعد الیکشن کمیشن اس حوالے سے ہونے والی ترمیم کا پابند نہیں، الیکشن کمیشن کو اکثریتی فیصلے پر عمل کرنا ہو گا۔

    وضاحت میں سپریم کورٹ  نے قرار دیا کہ الیکشن ایکٹ میں ترمیم کے ماضی سے اطلاق کو وجہ بنا کر 12 جولائی کا سپریم کورٹ فیصلہ غیر مؤثر نہیں ہو سکتا، اس فیصلے پر عمل درآمد کے لیے مزید کسی وضاحت کی ضرورت نہیں، آئین کے آرٹیکل 189 کے تحت سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کرنا ضروری ہے، الیکشن ایکٹ میں ترمیم ہمارے فیصلے کو ختم نہیں کرسکتی۔

    سپریم کورٹ نے کہا کہ ہم تفصیلی فیصلہ آنے سے پہلے بھی ایک وضاحت جاری کر چکے ہیں اور ہم نے وضاحت کے لیے رجوع کرنے کا حق اس لیے دیا تھا کہ مختصر حکم نامے پر عملدرآمد میں کوئی پریشانی نہ ہو۔

    دوسری وضاحت میں عدالت عظمیٰ نے مزید کہا ہے کہ الیکشن کمیشن بغیر مزید وضاحت طلب کیے ہمارے حکم نامے پر عملدرآمد کرنے کا پابند ہے، رجسٹرار آفس اس وضاحتی حکم نامے کی کاپی الیکشن کمیشن اور پی ٹی آئی کو بھیجے۔

    الیکشن کمیشن نے الیکشن کمیشن ترمیمی ایکٹ کے بعد سپریم کورٹ سے رائے طلب کی تھی، عدالت عظمیٰ کی دوسری وضاحت دو صفحات پر مشتمل ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپارلیمانی کمیٹی میں آئینی مسودہ منظور،خیبرپختونخوا کے نام کی تبدیلی کا معاملہ اگلی قسط میں آئیگا،خورشید شاہ
    Next Article آئینی ترامیم کی منظوری کیلئے وفاقی کابینہ،قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس کل پھر طلب
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ملک بھر میں عید الفطر مذہبی جوش و جذبے اورعقیدت کیساتھ منائی جا رہی ہے

    مارچ 21, 2026

    شوال کا چاند نظر آگیا، ملک بھر میں عید الفطر کل بروز ہفتہ منائی جائے گی

    مارچ 20, 2026

    پشاور زلمی کا فینز کو چاند رات اور عید سے قبل روایتی تحفہ، ’’زمونگ زلمی‘‘ آفیشل ریجنل اینتھم 2026 کا ٹیزر جاری

    مارچ 20, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ملک بھر میں عید الفطر مذہبی جوش و جذبے اورعقیدت کیساتھ منائی جا رہی ہے

    مارچ 21, 2026

    شوال کا چاند نظر آگیا، ملک بھر میں عید الفطر کل بروز ہفتہ منائی جائے گی

    مارچ 20, 2026

    ایسا تو پہلے کبھی نہیں ہوا !

    مارچ 20, 2026

    چاند کی رویت اور تقسیم کی تاریخی داستان: خیبر پختونخوا کا المیہ

    مارچ 20, 2026

    پشاور زلمی کا فینز کو چاند رات اور عید سے قبل روایتی تحفہ، ’’زمونگ زلمی‘‘ آفیشل ریجنل اینتھم 2026 کا ٹیزر جاری

    مارچ 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.