Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, ستمبر 14, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایشیا کپ، سری لنکا نے بنگلہ دیش کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی
    • لوئردیر میں کارروائی، 10 دہشتگرد ہلاک،یرغمال بنائے گئے شہریوں کی جانیں بچاتے ہوئے 7 جوان شہید
    • پاک فوج کی دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیاں
    • وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کا بنوں کا دورہ، دہشت گردی کے خلاف سخت عزم اور افغانستان کو انتباہ
    • ٹک ٹاکروں، خواجہ سراؤں کے خلاف پولیس ایکشن؟
    • خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی 2 کارروائیاں، 35 دہشتگرد ہلاک، 12 جوان شہید
    • وفاقی حکومت نے فیڈرل کانسٹیبلری کا ہیڈکوارٹرز پشاور سے اسلام آباد منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا
    • بنوں: میران شاہ روڈ پر دو دنوں کیلئے کرفیو نافذ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا کے 17 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل مکمل،ووٹوں کی گنتی جاری
    اہم خبریں

    خیبرپختونخوا کے 17 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل مکمل،ووٹوں کی گنتی جاری

    اکتوبر 20, 2024Updated:اکتوبر 20, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The polling process for the by-local elections in 17 districts of Khyber Pakhtunkhwa has been completed, counting of votes continues.
    ویلیج و نیبرہڈ کونسلز کی 54 خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ ہوئی،الیکشن کمیشن
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں کے 17 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ  کا  عمل  مکمل ہونے کے بعد اب ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے ۔

    ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے ووٹنگ  صبح 8 بجے شروع ہوئی جو بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہی ۔

    الیکشن کمیشن کے مطابق ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ  پشاور،نوشہرہ، چارسدہ، صوابی، کوہاٹ، کرک، لکی مروت، ڈی آئی خان، ٹانک ،سوات، شانگلہ، بونیر، دیر لوئر اور باجوڑ ،ایبٹ آباد، مانسہرہ، کولائی پالس، میں پرامن طریقے سے منتعقد ہوئی  ۔

    الیکشن  کمیشن  نے  کہا  ہے  کہ  ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے صوبے میں 260 پولنگ سٹیشنز قائم ہیں اور رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 3 لاکھ 45 ہزار 604 ہے جبکہ انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنز پر سکیورٹی کیمرے بھی نصب کیے گئے ہیں۔

    الیکشن کمیشن کا  مزید  کہنا  ہے  کہ 53 ویلیج و نیبرہڈ کونسلز کی 54 خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ ہوئی جبکہ پشاور کی 5 ویلیج کونسلز میں ضمنی انتخابات کیلئے 13 امیدوار میدان میں ہیں۔

    پولیس کے مطابق صوبے بھر میں ضمنی بلدیاتی الیکشن کے لیے 6500 سے زائد سیکیورٹی  اہلکار تعینات تھے جبکہ پشاور میں 800 سے زیادہ اہلکار سکیورٹی کے فرائض انجام دیئے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآئینی ترمیم کی منظوری دوسرے روز بھی نہ دی جا سکی،وفاقی کابینہ،قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آج پھر ہونگے
    Next Article آئینی ترامیم کی منظوری کے لئے دیگر آپشنز بھی ہیں،وزیراطلاعات عطا تارڑ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    لوئردیر میں کارروائی، 10 دہشتگرد ہلاک،یرغمال بنائے گئے شہریوں کی جانیں بچاتے ہوئے 7 جوان شہید

    ستمبر 13, 2025

    وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کا بنوں کا دورہ، دہشت گردی کے خلاف سخت عزم اور افغانستان کو انتباہ

    ستمبر 13, 2025

    خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی 2 کارروائیاں، 35 دہشتگرد ہلاک، 12 جوان شہید

    ستمبر 13, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایشیا کپ، سری لنکا نے بنگلہ دیش کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

    ستمبر 13, 2025

    لوئردیر میں کارروائی، 10 دہشتگرد ہلاک،یرغمال بنائے گئے شہریوں کی جانیں بچاتے ہوئے 7 جوان شہید

    ستمبر 13, 2025

    پاک فوج کی دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیاں

    ستمبر 13, 2025

    وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کا بنوں کا دورہ، دہشت گردی کے خلاف سخت عزم اور افغانستان کو انتباہ

    ستمبر 13, 2025

    ٹک ٹاکروں، خواجہ سراؤں کے خلاف پولیس ایکشن؟

    ستمبر 13, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.