Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اپریل 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پشاور کرکٹ گراؤنڈ میں اسمبلی کا اجلاس، کئی قراردادیں منظور، اپوزیشن کا بائیکاٹ، بڑی تعداد میں کارکنوں کا احتجاج
    • پی ایس ایل 11: پشاور زلمی کی ایک اور کامیابی، کراچی کنگز کو 7 وکٹوں سے ہرادیا
    • نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت اہم سفارتی امور پر اعلیٰ سطحی اجلاس، علاقائی و عالمی صورتحال کا جائزہ
    • ایران کیساتھ مذاکرات کا دوسرا دور جمعے کو ہوسکتا ہے، امریکی صدر ٹرمپ کا اعلان
    • دنیا میں پاکستان کا ایک اور اعزاز، چینی خلائی پروگرام کیلئے دو پاکستانی خلا باز منتخب، چین روانہ
    • بھارت کو کسی بھی غلط مہم جوئی کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ
    • وزیراعظم شہباز شریف کی ملک میں الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ کے لیے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت
    • امریکہ نے مثبت اشارہ دیدیا ، بحری ناکہ بندی ختم ہونے پر مذاکرات کیلئے پاکستان جا سکتے ہیں ، ایران
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » آج کل کے ڈرامے محض فیشن شو ہیں ان کا کوئی مقصد نظر نہیں آتا،عشرت عباس
    اہم خبریں

    آج کل کے ڈرامے محض فیشن شو ہیں ان کا کوئی مقصد نظر نہیں آتا،عشرت عباس

    اکتوبر 21, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Today's dramas are just fashion shows, they don't seem to have any purpose, Ishrat Abbas
    Share
    Facebook Twitter Email

    معروف سینئر فنکار عشرت عباس کے مطابق آج کل کے ڈرامے محض فیشن شو  ہیں،ان کا کوئی خاص مقصد نظر نہیں آتا۔

    پشاور (حسن علی شاہ) معروف سینئر فنکار عشرت عباس نے اخبار خیبر سے ملاقات میں بتایا کہ آج کل جو ڈرامے مختلف اردو چینلز پہ ہم دیکھ رہے ہیں محض فیشن شو ہیں۔ نہ ہی ان کی کوئی کہانی ہے، نہ کوئی مقصد زیادہ تر ماڈلز کو اداکار یا اداکارہ بنادیا گیا۔ ہر ڈرامے کی کہانی دوسرے ڈرامے کی کہانی سے 75 فیصد ملتی جلتی ہے۔ کمرشل ازم نے ڈرامہ کی اہمیت کو ختم کردیا ہے۔

    ڈرامے عشرت عباس فیشن شو
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسینئر فنکار افسر خان شدید علیل،انہوں نے کبھی کسی کے آگے جھولی نہیں پھیلائی
    Next Article خیبر ٹی وی کا شو "OLASI RANG”،پشتو لوک موسیقی کے فروغ میں ایک اہم اقدام
    Mahnoor

    Related Posts

    پشاور کرکٹ گراؤنڈ میں اسمبلی کا اجلاس، کئی قراردادیں منظور، اپوزیشن کا بائیکاٹ، بڑی تعداد میں کارکنوں کا احتجاج

    اپریل 22, 2026

    نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت اہم سفارتی امور پر اعلیٰ سطحی اجلاس، علاقائی و عالمی صورتحال کا جائزہ

    اپریل 22, 2026

    ایران کیساتھ مذاکرات کا دوسرا دور جمعے کو ہوسکتا ہے، امریکی صدر ٹرمپ کا اعلان

    اپریل 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پشاور کرکٹ گراؤنڈ میں اسمبلی کا اجلاس، کئی قراردادیں منظور، اپوزیشن کا بائیکاٹ، بڑی تعداد میں کارکنوں کا احتجاج

    اپریل 22, 2026

    پی ایس ایل 11: پشاور زلمی کی ایک اور کامیابی، کراچی کنگز کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

    اپریل 22, 2026

    نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت اہم سفارتی امور پر اعلیٰ سطحی اجلاس، علاقائی و عالمی صورتحال کا جائزہ

    اپریل 22, 2026

    ایران کیساتھ مذاکرات کا دوسرا دور جمعے کو ہوسکتا ہے، امریکی صدر ٹرمپ کا اعلان

    اپریل 22, 2026

    دنیا میں پاکستان کا ایک اور اعزاز، چینی خلائی پروگرام کیلئے دو پاکستانی خلا باز منتخب، چین روانہ

    اپریل 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.