پشاور (حسن علی شاہ) پشتو لانگ پلے زہ سوک یم کی کامیابی کی بنیادی وجہ اس کی نصیحت آموز کہانی ہے اس کے پروڈیوسر محمد شاہ اور مرکزی کردار نصیر خلیل نے کہا ہے کہ خیبر ٹی وی کے ڈرامے دیکھ کر ہمیں یہ اندازہ ہوا کہ پشتون روایات اور ثقافت کو نظرانداز نہیں کرنا چاہیے اسی نکتہ نظر کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ لانگ پلے پروڈیوس کیا ہے۔
بدھ, نومبر 6, 2024
بریکنگ نیوز
- امید ہے اگلی امریکی انتظامیہ حقیقت پسندانہ اقدامات کرے گی،افغان حکومت
- وزیراعظم شہباز شریف کی ٹرمپ کو مبارکباد، مل کر کام کرنے کے عزم کا اظہار
- کوئی نئی جنگ نہیں چھیڑوں گا،بلکہ جنگیں ختم کرونگا،نومنتخب امریکی صدر ٹرمپ کی وکٹری سپیچ
- ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر امریکہ کے صدر منتخب
- خیبر پختونخوا میں سابق افسران کے پاس ایک سے زائد سرکاری گاڑیاں ہونے کا انکشاف
- ڈی آئی خان میں ایف سی کی گاڑی پر فائرنگ، 2 سپاہی شہید 4 زخمی ہوگئے
- پی آئی اے اور پاکستان!
- امریکا میں صدارتی انتخابات کے لیے ووٹنگ کا باقاعده آغاز