Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 10, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا حکومت نے کم سے کم اجرت 40 ہزار روپے مقرر کر دی
    • پنجاب میں سیلاب کی صورتحال برقرار،جاں بحق افراد کی تعداد 76 ہوگئی، 42 لاکھ سے زائد افراد متاثر
    • زخمی سپاہی کو بچانے اور خود آگے بڑھ کر شہادت کا عظیم رتبہ پانے والے میجر عدنان شہید
    • اسرائیلی حملہ ریاستی دہشت گردی ہے، محض مذمت پر اکتفا نہیں کرینگے بھرپور ردعمل دینے کا حق محفوظ رکھتے ہیں، قطری وزیراعظم
    • شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے وارنٹ گرفتاری جاری
    • ایشیا کپ، افتتاحی میچ میں افغانستان نے ہانگ کانگ کو 94 رنز سے ہرادیا
    • ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں کمی، نوٹیفکیشن جاری
    • اسرائیلی حملہ اشتعال انگیز اور قطر کی خودمختاری کی کھلی خلاف ورزی ہے،پاکستان کا سخت ردعمل
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو بہتر ین انسان پایا، اچھا وقت گزار کر جا رہے ہیں،نامزد چیف جسٹس یحیٰ آفریدی
    اہم خبریں

    چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو بہتر ین انسان پایا، اچھا وقت گزار کر جا رہے ہیں،نامزد چیف جسٹس یحیٰ آفریدی

    اکتوبر 25, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Chief Justice Qazi Faiz Isa was found to be a better person, he is having a good time, nominated Chief Justice Yahya Afridi.
    چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی موجودگی یاد آئےگی، آپ نے ہمیں ہمیشہ ہر چیز کے لیے تیار رکھا۔ نامزد چیف جسٹس
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کے اعزاز میں منعقدہ  الوداعی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نامزد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا کہنا تھا چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو بہتر ین انسان پایا، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اچھا وقت گزار کر جا رہے ہیں۔

    جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا، سپریم کورٹ میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی کمی محسوس کریں گے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو الوداع کہنے میں بہت مختلف احساسات ہیں، ایک طرف دکھی ہوں کیونکہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی موجودگی یاد آئےگی، آپ نے ہمیں ہمیشہ ہر چیز کے لیے تیار رکھا۔

    ان کا کہنا تھا قاضی فائز عیسیٰ احساسات رکھنے والے انسان ہیں، مسکرا کر بات کریں گے تو چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے شائستہ جواب سے آپ مانوس ہو جائیں گے ۔

    نامد چیف جسٹس نے کہا کہ اگر آپ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو تنگ کریں گے تو غصے میں برابری نہیں کر سکیں گے، ان کے غصے کے وقت صرف آپ کی اللہ ہی مدد کر سکتا ہے، میں نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے غصے کا کئی بار سامنا کیا، تجربہ اچھا نہیں تھا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں،سچ اللہ جانتا ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا الوداعی خطاب
    Next Article ڈی آئی خان :دہشتگردوں کا ایف سی چیک پوسٹ پر حملہ، 10 جوان شہید،3 زخمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبر پختونخوا حکومت نے کم سے کم اجرت 40 ہزار روپے مقرر کر دی

    ستمبر 10, 2025

    پنجاب میں سیلاب کی صورتحال برقرار،جاں بحق افراد کی تعداد 76 ہوگئی، 42 لاکھ سے زائد افراد متاثر

    ستمبر 10, 2025

    زخمی سپاہی کو بچانے اور خود آگے بڑھ کر شہادت کا عظیم رتبہ پانے والے میجر عدنان شہید

    ستمبر 10, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا حکومت نے کم سے کم اجرت 40 ہزار روپے مقرر کر دی

    ستمبر 10, 2025

    پنجاب میں سیلاب کی صورتحال برقرار،جاں بحق افراد کی تعداد 76 ہوگئی، 42 لاکھ سے زائد افراد متاثر

    ستمبر 10, 2025

    زخمی سپاہی کو بچانے اور خود آگے بڑھ کر شہادت کا عظیم رتبہ پانے والے میجر عدنان شہید

    ستمبر 10, 2025

    اسرائیلی حملہ ریاستی دہشت گردی ہے، محض مذمت پر اکتفا نہیں کرینگے بھرپور ردعمل دینے کا حق محفوظ رکھتے ہیں، قطری وزیراعظم

    ستمبر 10, 2025

    شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے وارنٹ گرفتاری جاری

    ستمبر 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.