Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, اکتوبر 11, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستانی کوہ پیما اسد علی میمن نے ساتوں براعظموں کی بلند ترین چوٹیاں سر کرکے تاریخ رقم کردی
    • ڈی آئی خان پولیس ٹریننگ سکول پر حملہ کرنے والے 6 دہشتگرد ہلاک،جھڑپ میں 7 اہلکار شہید
    • خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کے پیچھے سیاسی اور مجرمانہ گٹھ جوڑ ہے، ترجمان پاک فوج
    • امن کا نوبیل انعام وینزویلا کی خاتون کے نام، امریکی صدر ٹرمپ ایک بار پھر محروم
    • افغان دارالحکومت کابل میں نامعلوم بمبار طیاروں کا فضائی حملہ
    • اسرائیلی کابینہ نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی منظوری دیدی
    • بنوں: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں انتہائی مطلوب 2 دہشت گرد ہلاک
    • اورکزئی حملے میں ملوث تمام 30 دہشتگرد ہلاک کردیئے، ترجمان پاک فوج
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » اورکزئی میں پولیو ٹیم پر فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شہید
    اہم خبریں

    اورکزئی میں پولیو ٹیم پر فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شہید

    اکتوبر 29, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    A policeman was martyred by firing on the polio team in Orakzai
    Share
    Facebook Twitter Email

    ضلع اورکزئی میں مسلح افراد نے پولیو ٹیم پر فائرنگ کردی جس سے ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ ایک زخمی ہو گیا ہے۔

    پولیس کے مطابق اپراورکزئی کے علاقے  ڈبوری بادان کلے میں پولیو ٹیم اپنے فرائض انجام دے رہی تھی کہ مسلح افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید ور دوسرا زخمی ہوگیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ایف سی موقع پرپہنچ گئی جس کے بعد ملزمان کی گرفتاری کیلئے سرچ آپریشن شروع کردیا گیا۔ واضح رہے کہ رواں سال ملک بھر میں پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد 39 ہوگئی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleحکومت ہمیں مجبور کر رہی ہے کہ ہم پر امن نہ رہیں۔ علی امین گنڈاپور
    Next Article پنجگور کے علاقے پروم میں فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے
    Web Desk

    Related Posts

    ڈی آئی خان پولیس ٹریننگ سکول پر حملہ کرنے والے 6 دہشتگرد ہلاک،جھڑپ میں 7 اہلکار شہید

    اکتوبر 11, 2025

    خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کے پیچھے سیاسی اور مجرمانہ گٹھ جوڑ ہے، ترجمان پاک فوج

    اکتوبر 10, 2025

    امن کا نوبیل انعام وینزویلا کی خاتون کے نام، امریکی صدر ٹرمپ ایک بار پھر محروم

    اکتوبر 10, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستانی کوہ پیما اسد علی میمن نے ساتوں براعظموں کی بلند ترین چوٹیاں سر کرکے تاریخ رقم کردی

    اکتوبر 11, 2025

    ڈی آئی خان پولیس ٹریننگ سکول پر حملہ کرنے والے 6 دہشتگرد ہلاک،جھڑپ میں 7 اہلکار شہید

    اکتوبر 11, 2025

    خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کے پیچھے سیاسی اور مجرمانہ گٹھ جوڑ ہے، ترجمان پاک فوج

    اکتوبر 10, 2025

    امن کا نوبیل انعام وینزویلا کی خاتون کے نام، امریکی صدر ٹرمپ ایک بار پھر محروم

    اکتوبر 10, 2025

    افغان دارالحکومت کابل میں نامعلوم بمبار طیاروں کا فضائی حملہ

    اکتوبر 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.