پشاور( حسن علی شاہ سے ) خیبر پختونخواہ کے ضم شدہ قبائلی علاقوں سے منتخب ارکان پارلینٹ اور اپوزیشن میں شامل سیاسی عمائدین مشران سماجی شخصیات کو خیبر نیوز کے پروگرام ( دقبائلو ستونزی) میں مدعو کرکے ان سے توجہ طلب بات چیت کرکے انکے مسائل تحفظات اختلاف اور اتفاق رائے کو سامنے لایا جاتا ھے سینئر صحافی رفعت اللہ اورکزئ اس ٹاک شو کے میزبان ہیں اور یہ شو خیبر نیوز پشاور اسٹوڈیوز سے ھفتہ وار ٹیلی کاسٹ کیا جاتا ھے۔
Previous Articleپنجگور کے علاقے پروم میں فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے
Next Article خیبر ٹی وی نے مجھے کبھی فراموش نہیں کیا۔ جلیل شبنم