پشاور( حسن علی شاہ سے) منتخب کلاسیکل پشتو گیتوں اور فوک رومانوی نغمات پہ مبنی میوزیک شو۔۔ خیبر بیٹس فیوژن رواں سہ ماہی میں بھی خیبر ٹی وی پہ ھفتہ وار نشر کیا جاتا ھے جس میں سینئر سنگر جلیل شبنم اور جنید خان اپنی خوبصورت آوازوں کا جادو جگاتے ہیں جنید خان چونکہ سنگر بھی ہیں اور اس شو کی میزبانی کے فرائض بھی احسن طور پہ ادا کررھے ہیں خیبر ٹی وی اسلام اسلام آباد سٹوڈیو سے یہ شو نشر کیا جاتا ھے جسے شایقین موسیقی بہت پسند کرتے ہیں ۔
بدھ, اکتوبر 14, 2026
بریکنگ نیوز
- سہیل آفریدی مذاکرات کے آخر میں مراد سعید سے فیصلے کیوں لے رہے تھے؟ محسن نقوی کا انکشاف
- یورپ کی جانب غیر قانونی مائیگریشن میں 64 فیصد کمی، یورپی کمشنر کی پاکستان کے اقدامات کی تعریف
- پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ میں مزید دو لیور ٹرانسپلانٹ کامیاب
- وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کی آئی ایف سی کے نائب صدر سے ملاقات، ریکوڈک منصوبے پر تعاون کا جائزہ
- حکومت غربت کے خاتمے اور پائیدار ترقی کے لیے پُرعزم ہے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال
- خیبرپختونخوا میں آئی ٹی سمیت تمام شعبوں میں ترقی یقینی بنائیں گے، وفاقی وزیر شزہ فاطمہ
- خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ، ایمرجنسی کا فیصلہ ناگزیر تھا، وفاقی وزراء
- ملتان میں رحمان بابا ایکسپریس کی 14 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 6 مسافر جاں بحق، 30 سے زائد زخمی

