Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, ستمبر 17, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں، وفاقی حکومت نے کفایت شعاری مہم کا اعلان کردیا، اعلامیہ جاری
    • کرک پولیس مقابلہ، ظفران شہید کیس کا مرکزی نامزد اشتہاری ملزم ہلاک
    • تحریک انصاف لانگ مارچ کیلئے اسلام آباد نہیں پہنچے گی،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر غور
    • لاہور ہائیکورٹ نے محمد رضوان کی این سی سی آئی اے نوٹسز کیخلاف درخواست مسترد کردی
    • لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب
    • ازبک میڈیا وفد کا وزارت خارجہ کا دورہ، پاک ازبک تعلقات پر بریفنگ
    • مکہ مکرمہ پر ڈرون حملے کی کوشش، پاکستانی دفترِ خارجہ کی شدید مذمت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں عوام نے پی ٹی آئی کی ہڑتال کی کال مسترد کردی
    اہم خبریں فروری 8, 2026

    خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں عوام نے پی ٹی آئی کی ہڑتال کی کال مسترد کردی

    Facebook Twitter Email
    People in most districts of Khyber Pakhtunkhwa rejected PTI's strike call
    معاشی حالات ٹھیک نہیں ، ہم کسی سیاسی جماعت کی کال پر کاروبار بند نہیں کر سکتے، تاجر برادری
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور،مردان،چارسده، کوہاٹ، کرک، ہنگو، مہمند غلنئ، ٹانک، ملاکنڈ، بٹ خیلہ، سخاکوٹ اور دیگر اضلاع میں تاجروں اور عوام نے تحریک انصاف کی جانب سے شٹرڈاون ہڑتال کی کال مسترد کردی، جبکہ بعض اضلاع میں جزوی ہڑتال کی گئی ۔

    خیبرپختونخوا کے بہشتر اضلاع میں عوام اور تاجروں نے پی ٹی آئی کی جانب سے شٹرڈاون ہڑتال کی کال مسترد کرتے ہوئے مارکیٹیں بند رکھے سے انکار کیا ہے ۔

    پشاور،مردان،کاٹلنگ، چارسده، کوہاٹ، کرک، ہنگو، لکی مروت،باجوڑ، مہمند غلنئ، ٹانک، ملاکنڈ، بٹ خیلہ، سخاکوٹ اور دیگر بیشتر اضلاع میں تحریک انصاف کی ہٹرال کی کال بری طرح ناکامی سے دوچار ہوئی ہے ۔

    صوبے کے بعض اضلاع میں تاجروں اور عوام نے پی ٹی آئی کی کال پر جزوی ہڑتال کی حمایت کی ہے، جہاں عوام کو مشکلات کا سامنا رہا ۔

    تحریک انصاف نے 8 فروری کے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف شٹر ڈاون ہڑتال کی کال دی تھی جسے بییشتر اضلاع میں عوام نے مسترد کردیا ہے ۔

    دوسری جانب کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں پی ٹی آئی کی ہٹرال ناکام ہوئی ہے ، انتظامیہ نے زبردستی بازاریں بند کروانے والوں کے خلاف سخت ایکشن کا اعلان بھی کیا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleغزہ بورڈ آف پیس کا پہلا اجلاس 19 فروری کو طلب، رکن ممالک کو دعوت نامے ارسال
    Next Article ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ، نیوزی لینڈ نے افغانستان کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں، وفاقی حکومت نے کفایت شعاری مہم کا اعلان کردیا، اعلامیہ جاری

    ستمبر 17, 2026

    کرک پولیس مقابلہ، ظفران شہید کیس کا مرکزی نامزد اشتہاری ملزم ہلاک

    ستمبر 17, 2026

    تحریک انصاف لانگ مارچ کیلئے اسلام آباد نہیں پہنچے گی،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی

    ستمبر 17, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں، وفاقی حکومت نے کفایت شعاری مہم کا اعلان کردیا، اعلامیہ جاری

    ستمبر 17, 2026

    کرک پولیس مقابلہ، ظفران شہید کیس کا مرکزی نامزد اشتہاری ملزم ہلاک

    ستمبر 17, 2026

    تحریک انصاف لانگ مارچ کیلئے اسلام آباد نہیں پہنچے گی،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی

    ستمبر 17, 2026

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر غور

    ستمبر 17, 2026

    لاہور ہائیکورٹ نے محمد رضوان کی این سی سی آئی اے نوٹسز کیخلاف درخواست مسترد کردی

    ستمبر 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.