Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, ستمبر 13, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا
    • پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری
    • وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر
    • تمپ میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، دہشت گردوں کا حملہ ناکام
    • پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک
    • توڑ پھوڑ کيس، پی ٹی آئی کے 8 ایم این ایز اور ایم پی ایز کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
    • پاکستان میں ڈیجیٹل لین دین کرنے والوں کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز
    • خیبر؛ پولیس کی بڑی کارروائی، ایک ماہ قبل اغوا ہونے والا تاجر غار سے بازیاب
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » تخت بھائی:نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ولی محمد خان شہید
    اہم خبریں نومبر 12, 2024

    تخت بھائی:نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ولی محمد خان شہید

    Facebook Twitter Email
    A policeman was martyred by the firing of the accused in Takhtbhai
    پولیس اہلکار کو زخمی حالت میں ایم ایم سی منتقل کیا گیا تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے،پولیس
    Share
    Facebook Twitter Email

    تحت بھائی: پولیس سٹیشن ساڑوشاہ کی حدود میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شدید زخمی ہو گیا ۔زخمی اہلکار کو مردان میڈیکل کمپلیکس منتقل کیا گیا ۔

    پولیس کے مطابق چوکی گاڑوشاہ کے انچارج اے ایس ائی ولی محمد خان ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گئے ۔

    پولیس حکام نے بتایا کہ چوکی انچارج ولی محمد خان نے مہتر روڈ غنڈی میں ناکہ بندی لگارکھی تھی، اس دوران پولیس پارٹی چیکنگ کر رہی تھی کہ اس دوران نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے پولیس پر فائرنگ کی اور فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔

    پولیس نے جائے واردات سے شواہد اکھٹے کرلئے اور مزید تفتیش اور ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleموسمیاتی تبدیلی سے متاثرہ ترقی پذیر ممالک کو 2030 تک 6 ہزار ٹریلین ڈالر کی ضرورت ہے، وزیراعظم شہبازشریف
    Next Article خیبر پختونخوا کےمختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا

    ستمبر 12, 2026

    پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری

    ستمبر 12, 2026

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر

    ستمبر 12, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا

    ستمبر 12, 2026

    پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری

    ستمبر 12, 2026

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر

    ستمبر 12, 2026

    تمپ میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، دہشت گردوں کا حملہ ناکام

    ستمبر 11, 2026

    پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.