Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, فروری 16, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کی سری لنکن پولیس افسران کو نیشنل پولیس اکیڈمی میں ٹریننگ کی پیشکش
    • افسوس ہے کہ خیبرپختونخوا کے بچے پتھر کے زمانے میں رہتے ہیں، مریم نواز
    • بنوں: تھانہ میریان کے باہر بم دھماکہ، 2 افراد جاں بحق، 20 شدید زخمی
    • آزاد کشمیر میں بڑی تبدیلی،کیپٹن (ر) لیاقت علی نئے آئی جی تعینات، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
    • ضلع ٹانک گومل میں ایف سی ساؤتھ کی پوسٹوں پر مبینہ کواڈکاپٹر حملہ، دو جوان شہید
    • پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، انڈیکس 4936 پوائنٹس گر گئی
    • حکومت نے پیٹروليم مصنوعات کے نرخ میں بڑا اضافہ کردیا، نوٹیفکیشن جاری
    • پی ٹی آئی احتجاج کے سبب وفاقی وزیر امیر مقام صوابی موٹروے پر 8گھنٹے سے زائد پھنسے رہے، بطور احتجاج راستوں کی بندش پر شدید تنقید
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا میں دو متوازی حکومتیں ہیں، گورنر کے پی
    اہم خبریں

    خیبرپختونخوا میں دو متوازی حکومتیں ہیں، گورنر کے پی

    نومبر 13, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہےکہ ان کے صوبے میں اس وقت دو حکومتیں چل رہی ہیں۔ ایک حکومت بشریٰ بی بی اور دوسری وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور چلا رہے ہیں۔

    انہوں نے یہ بات مردان میں امیر حیدر خان ہوتی کی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو میں کہی۔ فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پولیس کی قربانیوں کو مانتے ہیں لیکن فوج صوبے سے چلی گئی تو امن کا قیام مشکل ہوگا۔ انہوں نے بتایا کہ امن و امان کی صورت حال پر وزیراعظم کو خط لکھ دیا ہے، صوبے میں وزیروں کی تعداد مقررہ حد سے بڑھ گئی ہے، کے پی حکومت کو ایک وزیر ڈی نوٹیفائی کرنا ہوگا۔

    گورنر کے پی کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا میں اس وقت ایک حکومت بشریٰ بی بی اور دوسری وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور چلا رہے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبولان میڈیکل کالج میں طلبہ کے دو گروہوں میں تصادم
    Next Article کیچ: سیکیورٹی فورسز نے خود کش حملہ آور عدیلہ بلوچ کو تربیت دینے والے دہشت گرد ثنا عرف بارو کو ہلاک کر دیا
    Web Desk

    Related Posts

    افسوس ہے کہ خیبرپختونخوا کے بچے پتھر کے زمانے میں رہتے ہیں، مریم نواز

    فروری 16, 2026

    بنوں: تھانہ میریان کے باہر بم دھماکہ، 2 افراد جاں بحق، 20 شدید زخمی

    فروری 16, 2026

    ضلع ٹانک گومل میں ایف سی ساؤتھ کی پوسٹوں پر مبینہ کواڈکاپٹر حملہ، دو جوان شہید

    فروری 16, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان کی سری لنکن پولیس افسران کو نیشنل پولیس اکیڈمی میں ٹریننگ کی پیشکش

    فروری 16, 2026

    افسوس ہے کہ خیبرپختونخوا کے بچے پتھر کے زمانے میں رہتے ہیں، مریم نواز

    فروری 16, 2026

    بنوں: تھانہ میریان کے باہر بم دھماکہ، 2 افراد جاں بحق، 20 شدید زخمی

    فروری 16, 2026

    آزاد کشمیر میں بڑی تبدیلی،کیپٹن (ر) لیاقت علی نئے آئی جی تعینات، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

    فروری 16, 2026

    ضلع ٹانک گومل میں ایف سی ساؤتھ کی پوسٹوں پر مبینہ کواڈکاپٹر حملہ، دو جوان شہید

    فروری 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.