Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, ستمبر 11, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناحؒ کی 77 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے
    • وزیراعظم شہباز شریف ہنگامی دورے پر قطر پہنچ گئے
    • خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز نے تین کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندوستان کے 19 خوارج کو ہلاک
    • وزیر اعظم شہباز شریف کا ملک میں ماحولیاتی اور زرعی ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان
    • ایشیا کپ، بھارت نے یو اے ای کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی
    • قطر پر اسرائیلی حملے کےخلاف پاکستان کا سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ
    • نیپال میں سوشل میڈیا پر پابندی کے خلاف پرتشدد احتجاج، سیاسی بحران کی نئی لہر
    • خیبر سحر میں مینہ شمس اور چار ستاروں کی یادگار گفتگو، ناظرین محظوظ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » شمالی وزیرستان: گھر میں بارودی مواد کا دھماکہ، 5 افراد جاں بحق،16شديد زخمی
    اہم خبریں

    شمالی وزیرستان: گھر میں بارودی مواد کا دھماکہ، 5 افراد جاں بحق،16شديد زخمی

    نومبر 14, 2024Updated:نومبر 14, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    North Waziristan: Explosives in house, 5 people killed
    دھماکے کے نتیجے میں گھر کی چھت گرگئی جب کہ قریبی مکانات کو بھی نقصان پہنچا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور: شمالی وزیرستان میں ایک گھر میں بارودی مواد کے دھماکے سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔  پولیس کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے تبی کے ایک گھر میں بارودی مواد پھٹنے سے دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں گھر کی چھت گرگئی جب کہ قریبی مکانات کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ پولیس کا بتانا ہےکہ واقعے میں 5 افراد جاں بحق ہوئے جن  میں  2 بچے اور 3 خواتین شامل ہیں۔  پولیس کا کہنا ہےکہ گھر میں بارودی مواد کا دھماکا کس طرح ہوا اس سے متعلق تحقیقات شروع کردی ہیں۔

    دوسری جانب چارسدہ کے علاقے اخون ڈھیری میں ایک مبینہ خودکش حملہ آور نے دھماکا کیا جس میں ایک شخص ہلاک ہوا جب کہ پولیس اہلکار محفوظ رہے۔ ڈی پی اومسعود احمد نے میڈیا سے گفتگو میں بتایاکہ  دھماکےمیں ہلاک شخص کاتعلق اسی علاقے عمرزئی سےتھا، ہلاک شخص کاسراوردھڑملا ہے۔

    ڈی پی او کے مطابق دھماکےکی جگہ سےہلاک شخص کاشناختی کارڈ اورپیسے بھی ملےہیں، خودکش حملہ آور عام طور پر شناختی کارڈ ساتھ نہیں رکھتا جب کہ واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے۔  پولیس کا کہنا ہےکہ گھر میں بارودی مواد کا دھماکہ کس طرح ہوا اس سے متعلق تحقیقات شروع کردی ہیں۔

    یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ علاقہ تپی میرعلی کے بنگش خیل مسجد میں دہشت گرد کمانڈر مفتی نور ولی گروپ نے کچھ اندرونی اختلافات کی وجہ سے دہشت گرد کمانڈرحافظ گل بہادر گروپ پر خودکش حملہ کیا جس میں کافی دہشت گردوں کی ہلاک ہونے کی اطلاع ہے دہشت گردوں کی خودکش کی وجہ سے علاقہ کے مظلوم عوام شہید اور زخمی ہوۓ- اندرونی اختلافات کا وجہ ابھی تک سامنے نہں آیا.

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسپریم کوٹ کے آئینی بینچ میں 18 مقدمات کی سماعت مکمل، 15 کیسز خارج کردیئے گئے
    Next Article اورسیز پاکستانی پشتونوں کا پسندیدہ پروگرام خیبر مڈل ایسٹ لاونج
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناحؒ کی 77 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

    ستمبر 11, 2025

    وزیراعظم شہباز شریف ہنگامی دورے پر قطر پہنچ گئے

    ستمبر 11, 2025

    خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز نے تین کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندوستان کے 19 خوارج کو ہلاک

    ستمبر 11, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناحؒ کی 77 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

    ستمبر 11, 2025

    وزیراعظم شہباز شریف ہنگامی دورے پر قطر پہنچ گئے

    ستمبر 11, 2025

    خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز نے تین کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندوستان کے 19 خوارج کو ہلاک

    ستمبر 11, 2025

    وزیر اعظم شہباز شریف کا ملک میں ماحولیاتی اور زرعی ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان

    ستمبر 10, 2025

    ایشیا کپ، بھارت نے یو اے ای کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی

    ستمبر 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.