Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, جولائی 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز، بابراعظم قومی ٹیم کے کپتان مقرر
    • دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ نے بھارت کو چار وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں برتری حاصل کر لی
    • شہید کیپٹن کرنل شیر خان کی 27ویں برسی، پاک فوج کی سلامی اور خراجِ عقیدت
    • قلعہ عبداللہ میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ، کمانڈر عبید اللہ کاکڑ سمیت چار افراد جاں بحق
    • ایران اور امریکہ مذاکرات کا اگلا دور 11 جولائی کو پاکستان میں متوقع، رپورٹ
    • ترک صدر کی مخلصانہ حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہبازشریف
    • پشاور: سنگین جرائم کے 25 مقدمات میں انتہائی مطلوب ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
    • سانحہ سیف اللہ جھیل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت، کشتی آپریٹر کو گرفتار کرلیا گیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کرم میں حالات مزید خراب،تازہ جهڑپوں میں 18 افراد جاں بحق،متعدد زخمی،لوگ نقل مکانی پر مجبور
    اہم خبریں

    کرم میں حالات مزید خراب،تازہ جهڑپوں میں 18 افراد جاں بحق،متعدد زخمی،لوگ نقل مکانی پر مجبور

    نومبر 23, 2024Updated:نومبر 23, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The situation worsened in Kurram, 18 people died in fresh clashes, many were injured, people were forced to relocate.
    بگن بازار ،مقبل، کنج علی زئی، صدہ خار گاؤں اور بالش خیل میں بھی جھڑپوں کی خبریں سامنےآئی ہیں ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    قبائلی ضلع لوئر کرم میں مسافر گاڑیوں کے قافلے پر حملے کے بعد مختلف علاقوں میں فریقین  کے درمیان جھڑپوں  نے مزید شدت اختیار کرلی ہے۔

    ڈپٹی کمشنر کرم  جاوید محسود کے مطابق بگن کے علاقے میں لشکر نے مکانات، دکانیں اور پیٹرول پمپوں پر قبضہ کر لیا ہے۔

    پولیس ذرائع کے مطابق بگن بازار میں فریقین  کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں۔ اس کے علاوہ مقبل، کنج علی زئی، صدہ خار گاؤں اور بالش خیل میں بھی جھڑپوں کی خبریں منظرعام پر آئی ہیں اور ان کی ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہیں۔

    مقامی ذرائع کے مطابق حالیہ جھڑپوں میں 18 افراد ہلاک اور 30 ​​زخمی ہوئے ہیں۔

    مقامی لوگوں نے خیبر نیوز کو بتایا کہ مسافر قافلے پر فائرنگ میں جاں بحق افراد کی تدفین کے بعد علی زئی سے لڑائی شروع ہوئی اور لوئر کرم کے چار مقامات پر فریقین کے درمیان بھاری ہتھیاروں کا استعمال ہوا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیر داخلہ کا بیرسٹر گوہر سے رابطہ،عدالتی حکم کے پابند ہیں،احتجاج کی اجازت نہیں دے سکتے،محسن نقوی
    Next Article خیبرپختونخوا، دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر تھریٹ الرٹ جاری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز، بابراعظم قومی ٹیم کے کپتان مقرر

    جولائی 5, 2026

    دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ نے بھارت کو چار وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں برتری حاصل کر لی

    جولائی 5, 2026

    شہید کیپٹن کرنل شیر خان کی 27ویں برسی، پاک فوج کی سلامی اور خراجِ عقیدت

    جولائی 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز، بابراعظم قومی ٹیم کے کپتان مقرر

    جولائی 5, 2026

    دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ نے بھارت کو چار وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں برتری حاصل کر لی

    جولائی 5, 2026

    شہید کیپٹن کرنل شیر خان کی 27ویں برسی، پاک فوج کی سلامی اور خراجِ عقیدت

    جولائی 5, 2026

    قلعہ عبداللہ میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ، کمانڈر عبید اللہ کاکڑ سمیت چار افراد جاں بحق

    جولائی 5, 2026

    ایران اور امریکہ مذاکرات کا اگلا دور 11 جولائی کو پاکستان میں متوقع، رپورٹ

    جولائی 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.