Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, مئی 8, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • امریکی صدر کی پاک بھارت تنازع کم کرنے کیلئے مدد کی پیشکش
    • پی ایس ایل 10:کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائٹڈ کو بڑے مارجن سے شکست دیدی
    • پی ایس ایل میچ سے قبل بھارتی جارحیت میں شہید ہونیوالوں کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی
    • بھارتی جارحیت میں شہید ہونے والے لیفٹننٹ کرنل کے 7 سالہ بیٹے کی نماز جنازہ ادا
    • آرمی چیف جنرل عاصم منير کا بھارتی طیارے گرانے پر پاک فضائیہ کو خراج تحسین
    • بھارت کے ساتھ جنگ کو اب منطقی انجام تک پہنچاکر دم لیں گے،وزیراعظم شہبازشریف
    • بھارتی دہشت گردی سے 31 معصوم شہری شہید اور 57 زخمی ہوئے، ترجمان پاک فوج
    • پاک فوج نے دشمن کے بزدلانہ حملے کا جواب دے کر تاریک رات کو چاندنی رات بنادیا، وزیراعظم شہبازشریف
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » گورنر فیصل کریم کنڈی کی عمرے کی ادائیگی کے دوران خیبرپختونخوا میں امن کے قیام کیلئے خصوصی دعا
    خیبرپختونخواہ

    گورنر فیصل کریم کنڈی کی عمرے کی ادائیگی کے دوران خیبرپختونخوا میں امن کے قیام کیلئے خصوصی دعا

    نومبر 23, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Governor Kundi offers prayers, special Umrah for peace in KP
    گورنر فیصل کریم کنڈی نے حالیہ حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے مکہ مکرمہ میں نماز ادا کی اور خصوصی عمرہ ادا کرتے ہوئے صوبے خصوصاً ضلع کرم میں امن واستحکام کی بحالی  کے لیے  دعا  بھی کی ہے۔

    عمرہ کے دوران گورنر فیصل کریم کنڈی نے تشدد کے متاثرین ، معصوم جانوں کے تحفظ اور پورے صوبے میں دیرپا امن کے قیام کے لیے بھی خصوصی دعائیں  کیں۔

    انہوں نے مزید کہا کہ امن نہ صرف حکومتی ذمہ داری ہے بلکہ ہر شہری کا بنیادی حق بھی  ہے۔ہمیں اپنے بچوں اور لوگوں کے خوشحال اور پرامن مستقبل کے لیے متحد ہو کر کام کرنا چاہیے۔

    انہوں نے کہا کہ اس مشکل وقت میں، امن اور ہم آہنگی ہمارے صوبے کی ترقی کے لیے ضروری ہے۔  اللہ تعالیٰ  سے دعا  ہے کہ وہ ہمیں درپیش مشکلات پر قابو پانے میں مدد کرے۔

    گورنر فیصل کریم کنڈی نے حالیہ حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور  ان حملوں کے نتیجے میں خیبرپختونخوا میں معصوم شہریوں اور سیکیورٹی فورسز کے جانی نقصان پر دکھ اور افسوس کا اظہار بھی کیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکرم میں حالات معمول پر نہ آسکے،3 روزکے دوران جاں بحق افراد کی تعداد 75 ہوگئی،80 زخمی،لوگ نقل مکانی پر مجبور
    Next Article سی اے اے کی جعلی خبروں کی مذمت، سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا:50 لاکھ تک بچے بنیادی تعلیم سے محروم ہونے کا انکشاف

    مئی 6, 2025

    ٹل میں سکھ و مسلم برادری کا بھارت مخالف یکجہتی مارچ، وطن کے دفاع کا عزم

    مئی 5, 2025

    چارسدہ میں پولیس پر فائرنگ،اشتہاری زخمی حالت میں گرفتار، دوسرا فرار

    مئی 4, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    امریکی صدر کی پاک بھارت تنازع کم کرنے کیلئے مدد کی پیشکش

    مئی 7, 2025

    پی ایس ایل 10:کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائٹڈ کو بڑے مارجن سے شکست دیدی

    مئی 7, 2025

    پی ایس ایل میچ سے قبل بھارتی جارحیت میں شہید ہونیوالوں کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی

    مئی 7, 2025

    بھارتی جارحیت میں شہید ہونے والے لیفٹننٹ کرنل کے 7 سالہ بیٹے کی نماز جنازہ ادا

    مئی 7, 2025

    آرمی چیف جنرل عاصم منير کا بھارتی طیارے گرانے پر پاک فضائیہ کو خراج تحسین

    مئی 7, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.