Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جولائی 10, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • باجوڑ:نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اے این پی رہنما مولانا خانزیب سمیت 3 افراد شہید
    • ثمر بلور نے مسلم لیگ ن کی جانب سے 2 مخصوص خالی نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے
    • وزیر اعظم شہبازشریف نے نیشنل ٹیرف کمیشن کی ہنگامی بنیادوں پر تنظیم نو کی ہدایت کردی
    • بھارت کو چین، پاکستان اور بنگلہ دیش سے خطرہ
    • خودمختار ساوی کے زیرِ اہتمام انتہاپسندی کے خاتمے کیلئے مکالمے، ترقی اور جامع قیادت پر تاریخی سیمینار
    • بونیر:تحصیل مندنڑ میں گاڑی گہری کھائی میں جاگری،ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق، 8 زخمی
    • ڈیرہ اسماعیل خان: کار کو ٹرک کی ٹکر سے خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق
    • فیلڈ مارشل کے صدر بننے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں،وزیر داخلہ محسن نقوی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » اسلام آباد احتجاج، پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاریاں، زین قریشی،عامر ڈوگر و دیگر زیر حراست
    قومی خبریں

    اسلام آباد احتجاج، پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاریاں، زین قریشی،عامر ڈوگر و دیگر زیر حراست

    نومبر 24, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Islamabad protest, arrests of PTI leaders, Zain Qureshi, Aamir Dogar and others detained
    فیض آباد کے مقام سے 13 پی ٹی آئی کارکنان کو حراست میں لے لیا،پوليس
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: پولیس نے وفاقی دارالحکومت میں پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت کیلئے جانے والے تحریک انصاف کے متعدد رہنماؤں اور کارکنان کو گرفتار کرنا شروع کردیا۔

    ذرائع کے مطابق ملتان سے رکن قومی اسمبلی عامر ڈوگر کو اسلام آباد جاتے ہوئے گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا، ایم این اے زین قریشی، ایم پی اے معین الدین قریشی اور رانا طفیل نون سمیت کئی دیگر رہنماوں کو بھی پولیس نے حراست میں لے لیا۔

    چیچہ وطنی سے پی ٹی آئی کے ایم این اے رائے حسن نواز خان کو بھی حراست میں لیاگیا ہے، پولیس رائے حسن نواز کو گاڑی سمیت اپنے ہمراہ لے گئی۔

    ادھر اسلام آباد میں بھی پولیس کی جانب سے پی ٹی آئی کارکنان کو گرفتار کیا جارہا ہے، پولیس نے فیض آباد کے مقام سے 13 پی ٹی آئی کارکنان کو حراست میں لے لیا۔

    دوسری جانب آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کا کہنا ہے کہ ہم نے اسلام آباد میں ایک مربوط سکیورٹی پلان تشکیل دیا ہے، ہمارا مقصد لوگوں کی جان،مال اور عزت کی رکھوالی ہے، چاہتے ہیں کوئی شرانگیزی یا ایسا کام نہ ہو جس سے لوگوں کو نقصان ہو، کسی کے پاس اسلحہ یا غیر قانونی چیز ہوگی توایکشن لیا جائے گا، سی ٹی ڈی کا آپریشن بھی جاری ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی قیادت میں قافلہ پشاور سے اسلام آباد کیلئے روانہ
    Next Article پی ٹی آئی قافلے کی قیادت پر علی امین گنڈا پور اور بشریٰ بی بی کے درمیان سخت اختلافات سامنے آگئے
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وزیر اعظم شہبازشریف نے نیشنل ٹیرف کمیشن کی ہنگامی بنیادوں پر تنظیم نو کی ہدایت کردی

    جولائی 10, 2025

    خودمختار ساوی کے زیرِ اہتمام انتہاپسندی کے خاتمے کیلئے مکالمے، ترقی اور جامع قیادت پر تاریخی سیمینار

    جولائی 10, 2025

    فیلڈ مارشل کے صدر بننے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں،وزیر داخلہ محسن نقوی

    جولائی 10, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    باجوڑ:نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اے این پی رہنما مولانا خانزیب سمیت 3 افراد شہید

    جولائی 10, 2025

    ثمر بلور نے مسلم لیگ ن کی جانب سے 2 مخصوص خالی نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے

    جولائی 10, 2025

    وزیر اعظم شہبازشریف نے نیشنل ٹیرف کمیشن کی ہنگامی بنیادوں پر تنظیم نو کی ہدایت کردی

    جولائی 10, 2025

    بھارت کو چین، پاکستان اور بنگلہ دیش سے خطرہ

    جولائی 10, 2025

    خودمختار ساوی کے زیرِ اہتمام انتہاپسندی کے خاتمے کیلئے مکالمے، ترقی اور جامع قیادت پر تاریخی سیمینار

    جولائی 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.