Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, نومبر 11, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • اسلام آباد میں جوڈیشل کمپلیکس کے باہر خودکش حملہ، 12 افراد شہید، 27 زخمی
    • سینیٹ سے منظور 27 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی میں پیش، اپوزیشن کا احتجاج
    • پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری، عمر ایوب اور زرتاج گل کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
    • جنوبی وزیرستان: وانا کیڈٹ کالج میں موجود 3 دہشتگردوں کیخلاف سیکیورٹی فورسز کا آپریشن
    • افغانستان دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کرے، تعاون کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم شہبازشریف
    • لوئر دیر میں قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کے گھر پر فائرنگ، مقدمہ درج، تحقیقات شروع
    • جنوبی وزیرستان میں وانا کیڈٹ کالج پر حملہ ناکام، حملہ آور 2 دہشتگرد ہلاک
    • 27 ویں آئینی ترمیم سینیٹ میں دو تہائی اکثریت سے منظور
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » صائم ایوب کی جارحانہ سنچری، پاکستان نے زمبابوے کو 10 وکٹوں سے شکست دیدی
    کھیل

    صائم ایوب کی جارحانہ سنچری، پاکستان نے زمبابوے کو 10 وکٹوں سے شکست دیدی

    نومبر 26, 2024Updated:دسمبر 5, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Second ODI: Pakistan beat Zimbabwe by 10 wickets
    پاکستان نے 146 رنز کا ہدف 18.1 اوورز میں بغیر کسی نقصان کے حاصل کرکے کاميابی حاصل کی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    بلاوائیو میں کھیلے گئے دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے 146 رنز کا ہدف  18.1 اوورز میں بغیر کسی نقصان کے حاصل کرلیا۔

    صائم ایوب نے پاور ہٹنگ کرتے ہوئے 62 گیندوں پر 3چھکوں اور 14 چوکوں کی مدد سے  113 رنز بنائے، عبداللہ شفیق 32 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔

    اس سے قبل زمبابوے نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو درست ثابت نہ ہو سکا ۔

    زمبابوے کی پوری ٹیم  32.3 اوورز میں 145 بناکر ڈھیر ہوگئی۔ پاکستان کی جانب سے ابرار احمد نے 4 ،سلمان آغا 3  جبکہ صائم ایوب اور فیصل اکرم نے ایک ایک وکٹ اپنے نام  کی۔

    میزبان ٹیم کی جانب سے 146 رنز کا ہدف قومی ٹیم کے اوپنر بیٹرز نے 18.2 اوورز میں بغیر کوئی وکٹ گرائے پورا کرکے کامیابی حاصل کی ۔

    شاندار اور دھواں دار بیٹنگ پر صائم ایوب میچ کے بہترین کھلاڑی قرار دیئے گئے ۔پاکستان اور زمبابوے کے درمیان سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن میچ جمعرات کو کھیلا جائے گا ۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر حملے کا ایک اور زخمی چل بسا، جاں بحق افراد کی تعداد 50 ہو گئی
    Next Article شمالی وزیرستان میں دراندازی کی کوشش ناکام، سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 3 دہشتگرد ہلاک
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان نے تیسرے ون ڈے میں جنوبی افریقہ کو ہراکر سیریز 1۔2 سے اپنے نام کرلی

    نومبر 8, 2025

    سری لنکا نے دورہ پاکستان اور سہ ملکی سیریز کیلئے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا اعلان کر دیا

    نومبر 7, 2025

    جنوبی افریقہ نے دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان کو شکست دیکر سیریز 1۔1 سے برابر کردی

    نومبر 6, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    اسلام آباد میں جوڈیشل کمپلیکس کے باہر خودکش حملہ، 12 افراد شہید، 27 زخمی

    نومبر 11, 2025

    سینیٹ سے منظور 27 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی میں پیش، اپوزیشن کا احتجاج

    نومبر 11, 2025

    پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری، عمر ایوب اور زرتاج گل کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

    نومبر 11, 2025

    جنوبی وزیرستان: وانا کیڈٹ کالج میں موجود 3 دہشتگردوں کیخلاف سیکیورٹی فورسز کا آپریشن

    نومبر 11, 2025

    افغانستان دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کرے، تعاون کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم شہبازشریف

    نومبر 11, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.