Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید
    • خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف
    • پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط
    • واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد
    • خیبرپختونخوا میں گونر کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او کے تحت گرفتاری اور نظر بندی کے اختیارات تفویض
    • بلوچستان کی پہلی ڈیجیٹل سٹیل ملز فعال، یومیہ 500 ٹن سریا تیار کرنے کی صلاحیت
    • پاکستان کا پہلا خلاباز چین سے خلائی سفر کے لیے تیار
    • فارما ایشیا 2026ء کراچی: دوسرے روز بھی ملکی و غیر ملکی کمپنیوں کی بھرپور شرکت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران ہلاکتوں پر سپریم کورٹ کا از خود نوٹس لینے کی استدعا مسترد
    خاص خبریں نومبر 27, 2024

    پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران ہلاکتوں پر سپریم کورٹ کا از خود نوٹس لینے کی استدعا مسترد

    Facebook Twitter Email
    Supreme Court Rejects Request for Suo Motu on PTI Protest Deaths
    پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران ہلاکتوں پر سپریم کورٹ کا از خود نوٹس لینے کی استدعا مسترد
    Share
    Facebook Twitter Email

    سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران ہونے والی ہلاکتوں کے حوالے سے از خود نوٹس لینے کی درخواست مسترد کردی۔

    سپریم کورٹ میں موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی کے کیس کی سماعت کے دوران، خیبرپختونخوا حکومت کے وکیل نے زبانی طور پر درخواست کی کہ پی ٹی آئی کے احتجاج میں دونوں طرف سے ہلاکتیں ہوئیں، اس لئے آئینی بینچ کو اس معاملے کا از خود نوٹس لینا چاہیے۔

    جس پر جسٹس مسرت ہلالی نے کہا کہ سپریم کورٹ میں آکر سیاسی بیانات نہ دیے جائیں، جبکہ جسٹس جمال خان مندوخیل نے واضح طور پر کہا کہ یہ معاملہ ہمارے سامنے نہیں ہے اور ہم اس پر بات نہیں کرنا چاہتے۔

    آئینی بینچ کے سربراہ جسٹس امین الدین خان نے بھی اس بات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ جو معاملہ ہمارے سامنے نہیں ہے، ہم اس پر غور نہیں کر سکتے۔

    آخرکار، سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے خیبرپختونخوا کے ایڈیشنل ایڈووکیٹ کی زبانی استدعا کو مسترد کردیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاحتجاج کے دوران مظاہرین کی اموات کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، سیکیورٹی ذرائع
    Next Article پاکستان اور چین کے تعلقات باہمی اعتماد اور تعاون پر مبنی ہیں،آرمی چیف جنرل عاصم منیر
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

    اکتوبر 22, 2026

    خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026

    پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    اکتوبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

    اکتوبر 22, 2026

    خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026

    پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    اکتوبر 22, 2026

    واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد

    اکتوبر 22, 2026

    خیبرپختونخوا میں گونر کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او کے تحت گرفتاری اور نظر بندی کے اختیارات تفویض

    اکتوبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.