Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, مئی 29, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وفاقی بجٹ 2026-27: سرکاری ملازمین اور پنشنرز کیلئے ریلیف کی تجاویز زیر غور
    • خیبرپختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے اور فلیش فلڈ کا خطرہ، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
    • امریکا ایران معاہدہ: ٹرمپ نے مسودہ اسرائیل اور اتحادیوں کو ارسال کر دیا، دی گارجین کا دعویٰ
    • افغانستان دہشت گردی کا مرکز بن چکا ہے، روسی خفیہ ایجنسی کی تشویشناک رپورٹ
    • پاکستان ایٹمی طاقت بننے کا دن: یومِ تکبیر پر قومی قیادت کا خراجِ تحسین
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ژوب میں اگلے مورچوں کا دورہ، جوانوں کے ساتھ عید کی نماز ادا کی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سلامتی کونسل کے اہم اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ گئے
    • عیدالاضحیٰ پر آلائشوں کی درست تلفی سے فضائی حادثات سے بچاؤ ممکن ہے: پاک فضائیہ کی آگاہی ویڈیو
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » آزاد کشمیر حکومت نے احتجاج پر پابندی کا متنازعه صدارتی آرڈیننس واپس لے لیا
    قومی خبریں

    آزاد کشمیر حکومت نے احتجاج پر پابندی کا متنازعه صدارتی آرڈیننس واپس لے لیا

    دسمبر 8, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The Azad Kashmir government withdrew the controversial presidential ordinance banning protests
    صدارتی آرڈیننس کے تحت بغیر اجازت جلسے جلوسوں پر پابندی عائد کی گئی تھی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    مظفرآباد: آزاد کشمیر کی حکومت اور جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے بعد  آزاد کشمیر حکومت نے جلسے جلوس اور ریلیوں پر پابندی سے متعلق متنازع صدارتی آرڈیننس واپس لے لیا ۔

    صدارتی آرڈیننس واپسی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا، نوٹیفکیشن کے مطابق صدارتی آرڈیننس کے تحت بغیر اجازت جلسے جلوسوں پر پابندی عائد کی گئی تھی تاہم اب صدارتی آرڈیننس واپس لے لیا گیا ہے۔

    گزشتہ روز آزاد کشمیر میں صدارتی آرڈیننس کے خلاف عوامی ایکشن کمیٹی اور وزراء کی مذاکراتی کمیٹی کے درمیان مذاکرات ناکام ہونے کے بعد عوامی ایکشن کمیٹی نے لانگ مارچ شروع کردیا تھا۔

    یاد رہے کہ حکومت آزاد کشمیر نے ایک ماہ قبل صدارتی آرڈیننس کے ذریعے احتجاجی جلسے، جلوس اور مظاہروں پر پابندی لگائی تھی، صدارتی آرڈیننس کی خلاف ورزی پر 7 سال تک قید کی سزا مقرر کی گئی ہے۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمدارس انتہاپسندانہ لٹریچر پڑھائیں گے اور نہ شائع کرینگے، عصری علوم نصاب کا حصہ ہونگے!
    Next Article کرم میں ایمرجنسی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ادویات کی سپلائی جاری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وفاقی بجٹ 2026-27: سرکاری ملازمین اور پنشنرز کیلئے ریلیف کی تجاویز زیر غور

    مئی 29, 2026

    پاکستان ایٹمی طاقت بننے کا دن: یومِ تکبیر پر قومی قیادت کا خراجِ تحسین

    مئی 28, 2026

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ژوب میں اگلے مورچوں کا دورہ، جوانوں کے ساتھ عید کی نماز ادا کی

    مئی 28, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وفاقی بجٹ 2026-27: سرکاری ملازمین اور پنشنرز کیلئے ریلیف کی تجاویز زیر غور

    مئی 29, 2026

    خیبرپختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے اور فلیش فلڈ کا خطرہ، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

    مئی 29, 2026

    امریکا ایران معاہدہ: ٹرمپ نے مسودہ اسرائیل اور اتحادیوں کو ارسال کر دیا، دی گارجین کا دعویٰ

    مئی 29, 2026

    افغانستان دہشت گردی کا مرکز بن چکا ہے، روسی خفیہ ایجنسی کی تشویشناک رپورٹ

    مئی 28, 2026

    پاکستان ایٹمی طاقت بننے کا دن: یومِ تکبیر پر قومی قیادت کا خراجِ تحسین

    مئی 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.