پشاور( حسن علیشاہ سے ) طویل عرصے سے جرمنی میں مقیم نامور افغان گلوکار مبین حق پرست نے اخبار خیبر کے پشتو موسیقی کے شوز کی تعریف کرتے ھوئے کہا ھے کہ سال 2004 میں جب خیبر سامنے آیا تو اس نے ڈراموں اور پشتو موسیقی کو نیا رنگ دیا لاتعداد گلاکاروں کو متعارف کرایا جرمنی کے تمام شہروں میں مقیم افغان پشتون خیبر کے ڈراموں اور موسیقی کے شوز فیملی سمیت دیکھتے ہیں بلاشبہ خیبر دنیا بھر کے پشتونوں کا حقیقی ترجمان ھے۔
خیبر ٹیلیویژن نے پشتو موسیقی کو ایک نئی جدت دی ،گلوکار مبین حق پرست
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read