Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, فروری 14, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • حکومت کا بانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل سے ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ
    • ٹی ٹوینٹی ورلڈ، جنوبی افریقہ، انگلینڈ اور آئرلینڈ نے اپنے میچز جیت لئے، نيوزی لینڈ، سکاٹ لينڈ اور عمان کو شکست
    • وزیراعظم شہبازشریف نے رمضان ریلیف پیکج کا اعلان کردیا
    • سید ظاھر علی شاہ کا خودمختار ساوی کے ذریعے مستحق افراد کی مدد پر زور
    • شینو مینو شو گرینڈ فیملی عید اسپیشل مردان میں 16 فروری کو ریکارڈ ہوگا
    • پشاور کی تاریخ، ثقافت اور سماجی ورثے کا آئینہ دار پروگرام “پیخاور خو پیخاور دے کنہ”
    • آنکھ کی بگڑتی صحت، عمران خان کی ضمانت پر رہائی کی درخواست جمع
    • سی ٹی ڈی پنجاب کا مختلف علاقوں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن،ایک ماہ کے دوران 26 دہشت گرد گرفتار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف تہرے قتل کی ایف آئی آر سامنے آگئی
    اہم خبریں

    عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف تہرے قتل کی ایف آئی آر سامنے آگئی

    دسمبر 14, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد میں پی ٹی آئی احتجاج کےدوران تین رینجرز اہلکاروں کی شہادت کے کیس میں  عمران خان اور اُن کی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف تہرے قتل کی ایف آئی آر سامنے آگئی ہے۔

    متن کےمطابق اس واقعےکی منصوبہ بندی اڈیالہ جیل میں کی گئی اور ایف آئی آر کےمتن کےمطابق رینجرزاہلکاروں کی شہادت کاواقعہ بانی پی ٹی آئی کی ایما اورحکم پرہوا۔ منصوبہ جیل میں ملاقات کیلئےجانےوالی پی ٹی آئی قیادت کےذریعےبنایا گیا،پی ٹی آئی قیادت نےعوام کو فوج،حکومت کےخلاف بغاوت پراکسایا، علی امین،عمرایوب،وقاص اکرم، مرادسعید بھی مجرمامہ سازش میں ملوث قرار پائے۔

    ایف آئی آر کے متن کےمطابق بشریٰ بی بی اوردیگر ملزمان نے ویڈیو پیغامات کے ذریعے عوام کی مشتعل کیا،مقدمہ کےمطابق منصوبے کے گواہان میں جیل کے کچھ قیدی، مشقتی اورخفیہ پولیس کے اہلکار شامل ہیں۔۔ احتجاج میں شریک گاڑی نے 25 نومبر کو سرینگر ہائی وے پر تین رینجرز اہلکار کچل ڈالے تھے اور ملزم فرار ہوگیا تھا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور یونیورسٹی کے بیشتر شعبوں کے سربراہان سبکدوش ہو گئے
    Next Article سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں کارروائیاں،43 دہشت گرد ہلاک
    Web Desk

    Related Posts

    حکومت کا بانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل سے ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ

    فروری 14, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف نے رمضان ریلیف پیکج کا اعلان کردیا

    فروری 14, 2026

    آنکھ کی بگڑتی صحت، عمران خان کی ضمانت پر رہائی کی درخواست جمع

    فروری 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    حکومت کا بانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل سے ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ

    فروری 14, 2026

    ٹی ٹوینٹی ورلڈ، جنوبی افریقہ، انگلینڈ اور آئرلینڈ نے اپنے میچز جیت لئے، نيوزی لینڈ، سکاٹ لينڈ اور عمان کو شکست

    فروری 14, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف نے رمضان ریلیف پیکج کا اعلان کردیا

    فروری 14, 2026

    سید ظاھر علی شاہ کا خودمختار ساوی کے ذریعے مستحق افراد کی مدد پر زور

    فروری 14, 2026

    شینو مینو شو گرینڈ فیملی عید اسپیشل مردان میں 16 فروری کو ریکارڈ ہوگا

    فروری 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.