پشاور( حسن علیشاہ سے ) بھولے بسرے پشتو نغمات اور انکے لکھنے والے شعراء گیت نگاروں کی فنی اور ادبی خدمات کے اعتراف میں خیبر ٹی وی پشاور اسٹوڈیوز سے ایک منفرد معلوماتی پروگرام ( آوازونہ سرحدوں ھفتہ وار نشر کیا جاتا ھے جس میں نامور براڈکاسٹر اور لکھاری حاجی اسلم بطور محقق ماضی کے نامور پشتو موسیقاروں شعراء اور گلوکاروں کے بارے میں مفید مستند معلومات فراہم کرتے ہیں اور گراموفون پہ انکے ریکارڈ گیت بھی نشر کرتے ہیں اس پروگرام کو پروڈیوس کرتے ہیں فہمید خان جبکہ آمین مشال میزبان ہیں۔
Previous Articleشیخ حسینہ کے دور میں بنگلہ دیش میں فاشزم کو پروان چڑھایا گیا
Next Article گلوکاری میرا پیشہ نہیں جنون ھے۔ اکبر علی