Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اگست 28, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سی ٹی ڈی پشاور ریجن کی قبرستان مہر گل کلے، میراکچوڑی میں کامیاب کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک
    • کویت کے وزیرِ دفاع کی راولپنڈی میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے اہم ملاقات
    • پاکستان کی مسلح افواج کویتی فوج کی تربیت و سرحدی دفاع میں معاونت کیلئے معاہدے پر دستخط
    • خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں ، 11 دہشتگرد ہلاک
    • پاکستان افغانستان کے ساتھ ادارہ جاتی بات چیت کیلئے تیار، دہشتگردی کے خلاف عملی اقدامات کے ثبوت ضروری ہے، دفتر خارجہ
    • سانحہ پمز کیسے رونما ہوا؟ ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی
    • پمز سانحے کے اصل حقائق
    • ملک بھر میں آج عید میلاد النبیﷺ مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاک افغان تجارت کی بندش کی ذمہ داری دونوں ملکوں کی حکومتوں پہ عائد ھوتی ھے۔۔ زاھد شنواری
    پشاور سٹی دسمبر 18, 2024

    پاک افغان تجارت کی بندش کی ذمہ داری دونوں ملکوں کی حکومتوں پہ عائد ھوتی ھے۔۔ زاھد شنواری

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور( حسن علیشاہ سے ) پشاورچمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق صدر اور معروف بزنس مین زاھد شنواری نے گزشتہ روز خیبر نیوز کے ٹاک شو ( کراس ٹاک ) میں کہا کہ پاک افغان تجارت میں رکاوٹوں اور مشکلات کی تمام تر ذمہ داری پاکستان اور افغانستان دونوں حکومتوں پہ عائد ھوتی ہے۔

    ھم کوئ مراعات نہیں مانگتے ھر قسم کے ٹیکس دینے پہ بھی رضامند ہیں مگر یہ مطالبہ کرتے ہیں کہ پاک افغان تجارت کو بحال رکھا جائے۔ حیات آباد۔گدون اور حصار کی فیکٹریوں کی پیداوار کا 70 فیصد حصہ افغانستان پہ انحصار کرتا ھے ۔گزشتہ 10 سال میں زیادہ تر صنعتیں مکمل طور پہ بند ھوچکی ہیں سینکڑوں مزدور ٹرانسپورٹرز۔کلیرنس ایجنٹس بیروزگاری کی لپیٹ میں آگئی ہیں زاھد شنواری نے یہ بھی بتایا کہ افغانستان کے ساتھ تجارت کی بندش کے باعث جتنا نقصان ھمیں اٹھانا پڑرھا ھے اتنا افغانستان کے تاجروں کو بھی ھورھا ھے سیاسی اور خارجہ تعلقات کی خرابی کا بوجھ تاجر برادری پہ ڈالنا سراسر معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچانا ھے اسلئے وزارت خارجہ اور تجارت کے حکام بالا ھمارے مطالبات پہ غور فرماہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگلوکاری میرا پیشہ نہیں جنون ھے۔ اکبر علی
    Next Article وطن عزیز کی تازہ ترین سیاسی صورتحال جاننے کیلئے دیکھئے خیبر نیوزپر ( مرکہ) حسن خان کے ساتھ
    Web Desk

    Related Posts

    خیبر پختونخوا میں ڈینگی کیسز 250 تک پہنچ گئے، پشاور ڈینگی سے سب سے زیادہ متاثرہ ضلع رہا

    اگست 3, 2026

    پشاور: پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان مبینہ مقابلہ، ایک دہشت گرد ہلاک

    جولائی 27, 2026

    ایس ایچ او تھانہ رحمان بابا یوسف شاہ کی کاروائی، اسلحہ نمائش کرنے والا گرفتار

    جولائی 23, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سی ٹی ڈی پشاور ریجن کی قبرستان مہر گل کلے، میراکچوڑی میں کامیاب کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک

    اگست 27, 2026

    کویت کے وزیرِ دفاع کی راولپنڈی میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے اہم ملاقات

    اگست 27, 2026

    پاکستان کی مسلح افواج کویتی فوج کی تربیت و سرحدی دفاع میں معاونت کیلئے معاہدے پر دستخط

    اگست 27, 2026

    خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں ، 11 دہشتگرد ہلاک

    اگست 27, 2026

    پاکستان افغانستان کے ساتھ ادارہ جاتی بات چیت کیلئے تیار، دہشتگردی کے خلاف عملی اقدامات کے ثبوت ضروری ہے، دفتر خارجہ

    اگست 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.