Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, مئی 9, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے 2 آپریشنز کے دوران بھارتی حمایت یافتہ 5 خارجی دہشتگرد ہلاک
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا
    • آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر قرض قسط کی منظوری دے دی
    • ڈھاکہ ٹیسٹ کے پہلے دن کا کھیل ختم، بنگلادیش نے پاکستان کےخلاف 4 وکٹوں پر 301 رنز بنالئے
    • وزیراعظم اپنا گھر پروگرام، 1845 افراد کو 5 ارب سے زائد قرضے فراہم
    • امریکی صدر کی ایک بار پھر پاکستان اور پاکستانی قیادت کی تعریف
    • امریکی کانگریس میں پاکستان کے حق میں قرار داد پیش
    • پاکستان امن چاہتا ہے، جنگ مسلط کی گئی تو منہ توڑ جواب دیا جائے گا، عطاء اللہ تارڑ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » دہشتگردوں کی پاکستان میں دراندازی کی کوشش ناکام، متعدد دہشتگرد ہلاک و زخمی
    فیچرڈ

    دہشتگردوں کی پاکستان میں دراندازی کی کوشش ناکام، متعدد دہشتگرد ہلاک و زخمی

    دسمبر 28, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The attempt of terrorists to infiltrate into Pakistan failed, many terrorists were killed and injured
    سکیورٹی فورسز نے منہ توڑ جواب دیا، افغانستان سائیڈ پر بھاری نقصانات کی اطلاعات ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    سیکیورٹی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ پاکستانی سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی جانب سے افغان طالبان کی چیک پوسٹوں کا استعمال کر کے پاکستان میں دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے دشمن کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا ہے۔

    ذرائع کے مطابق  20 سے 25  دہشتگردوں نے کرم، شمالی وزیرستان سے افغان طالبان کی چیک پوسٹوں کا استعمال کر کے دراندازی کی کوشش کی تاہم سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے  دراندازی کی کوشش  ناکام بنادی ۔

    ذرائع کا بتانا ہے کہ آج صبح دہشتگردوں نے افغان طالبان سے مل کر پاکستانی چوکیوں پر بھاری ہتھیاروں سے بِلااشتعال فائرنگ کی، سکیورٹی فورسز نے اس بلااشتعال فائرنگ کا منہ توڑ جواب دیا، افغانستان سائیڈ پر بھاری نقصانات کی مصدقہ ابتدائی اطلاعات ہیں ۔

    سکیورٹی ذرائع کے مطابق مؤثرجوابی کارروائی اورگولہ باری سے افغان طالبان 6 چوکیاں چھوڑکربھاگ گئے، افغان سائیڈ پر نقصانات مزید بڑھنے کی بھی اطلاعات ہیں، پاکستان سکیورٹی فورسزکاکوئی جانی نقصان نہیں ہوا، صرف 3 افراد کے زخمی ہونےکی اطلاع ہے ۔

    ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان نے افغان عبوری حکومت سے دہشتگردوں کو اپنی سرزمین نہ استعمال کرنےکا بارہاکہا ہے لیکن اس کے باوجود دہشتگرد افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشتگرد کارروائیاں کر رہے ہیں ۔

    بجائے دہشتگرد کو کنٹرول کرنے اور ان دہشت گرد عناصر کی سرکوبی کرنے کے، افغان طالبان ان دہشتگردوں کی مسلسل معاونت کر رہے ہیں ،دہشتگرد  افغانستان میں پوری آزادی کے ساتھ موجود ہیں اور پاکستان مخالف دہشت گردانہ سرگرمیوں کے لئے افغان سر زمین کا بے دریغ استعمال کر رہے ہیں ۔

    پاکستان سیکورٹی فورسز کسی بھی طرح کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکرم تنازع کے حل میں اہم پیشرفت، قبائلی مشران نے معاہدے پر اتفاق کرلیا،دستخط ہونا باقی
    Next Article اظہار قاضی کی 17 ویں برسی خاموشی سے گزر گئی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے 2 آپریشنز کے دوران بھارتی حمایت یافتہ 5 خارجی دہشتگرد ہلاک

    مئی 8, 2026

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا

    مئی 8, 2026

    آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر قرض قسط کی منظوری دے دی

    مئی 8, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے 2 آپریشنز کے دوران بھارتی حمایت یافتہ 5 خارجی دہشتگرد ہلاک

    مئی 8, 2026

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا

    مئی 8, 2026

    آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر قرض قسط کی منظوری دے دی

    مئی 8, 2026

    ڈھاکہ ٹیسٹ کے پہلے دن کا کھیل ختم، بنگلادیش نے پاکستان کےخلاف 4 وکٹوں پر 301 رنز بنالئے

    مئی 8, 2026

    وزیراعظم اپنا گھر پروگرام، 1845 افراد کو 5 ارب سے زائد قرضے فراہم

    مئی 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.