Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, ستمبر 13, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا
    • پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری
    • وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر
    • تمپ میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، دہشت گردوں کا حملہ ناکام
    • پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک
    • توڑ پھوڑ کيس، پی ٹی آئی کے 8 ایم این ایز اور ایم پی ایز کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
    • پاکستان میں ڈیجیٹل لین دین کرنے والوں کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز
    • خیبر؛ پولیس کی بڑی کارروائی، ایک ماہ قبل اغوا ہونے والا تاجر غار سے بازیاب
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا کابینہ کے مزيد چار وزراء کی کرپشن کے ثبوت اکٹھے کر لئے گئے
    خیبرپختونخوا دسمبر 30, 2024

    خیبرپختونخوا کابینہ کے مزيد چار وزراء کی کرپشن کے ثبوت اکٹھے کر لئے گئے

    Facebook Twitter Email
    Evidence of corruption of four more ministers of Khyber Pakhtunkhwa cabinet was collected
    کابینہ کے چار وزراء کے علاوہ دیگر تین ارکان پر کرپٹ عناصر کی سرپرستی کرنے کا الزام ہے، ذرائع
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور: خیبرپختونخوا کابینہ کے چار وزراء کی کرپشن کے ثبوت اکٹھے کر لئے گئے اور ان کے خلاف انکوائری شروع کردی گئی ہے ۔

    ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی انٹرنل اکاونٹیبلٹی کمیٹی کو وزرا کی کرپشن کے ثبوت فراہم کر دیئے گئے ہیں ۔

    کابینہ کے چار وزراء کے علاوہ دیگر تین ارکان پر بھی کرپٹ عناصر کی سرپرستی کرنے کا الزام ہے اور ان کے خلاف بھی کاروائی شروع کی جا رہی ہے ۔

    شکیل احمد کے بعد چار اور وزراء پر برطرفی کی تلوار لٹکنے لگی، کرپشن کے الزامات کے بعد خیبرپختونخوا کابینہ اراکین کے درمیان اختلافات میں بھی شدت آگئی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleامریکا کے سابق صدر جمی کارٹر 100 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
    Next Article پنجاب اور سندھ میں ٹریفک حادثات، 17 افراد جاں بحق، 20 سے زائد زخمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر

    ستمبر 12, 2026

    تمپ میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، دہشت گردوں کا حملہ ناکام

    ستمبر 11, 2026

    پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا

    ستمبر 12, 2026

    پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری

    ستمبر 12, 2026

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر

    ستمبر 12, 2026

    تمپ میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، دہشت گردوں کا حملہ ناکام

    ستمبر 11, 2026

    پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.