Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اپریل 1, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کم کرنے اور تعاون بڑھانے پر اتفاق
    • خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں جاری، مزید 13 دہشتگرد ہلاک
    • آپریشن غضب الحق کے بعد اسلام آباد اور کابل کا پہلا اعلیٰ سطح رابطہ: خطے میں سفارت کاری کا نیا موڑ
    • ایران امریکہ جنگ ہماری جنگ نہیں، برطانیہ کو اس میں گھسیٹنے نہیں دینگے، اسٹارمر
    • ایران فٹبال ورلڈ کپ میں شرکت کرے گا، فیفا صدر
    • ارومچی میں پاک۔افغان جونیئر لیول مذاکرات کا آغاز
    • امریکی صدر کا 2 سے 3 ہفتوں میں ایران جنگ سے نکلنےکا اعلان
    • متاثرینِ تیراہ کی واپسی میں رکاوٹیں، ذمہ دار کون؟
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ڈی سی کرم پر حملہ کرنے والے 5 شرپسندوں کی شناخت ہو گئی،سہولت کار بھی شامل
    خیبرپختونخوا

    ڈی سی کرم پر حملہ کرنے والے 5 شرپسندوں کی شناخت ہو گئی،سہولت کار بھی شامل

    جنوری 5, 2025Updated:جنوری 5, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    5 suspects, including facilitators, have been identified for attacking DC District Kurram
    حملہ آوروں اور سہولت کاروں کے خلاف مقدمہ درج کر کے گرفتاری اور قانونی کارروائی کی جائے گی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    ڈپٹی کمشنر کرم پر حملہ آروں کی شناخت کر لی گئی،حملہ آوروں کے ساتھ سہولت کار بھی شامل ہیں ۔

    سرکاری ذرائع کے مطابق حملہ آوروں کے ساتھ سہولت کار بھی حملے ملوث ہیں، جن کے خلاف ایف آئی آر درج کر کے گرفتاری اور قانونی کارروائی کی جائے گی ۔

    سرکاری ذرائع نے بتایا ہے کہ ملزمان کی تعداد 5 ہے جبکہ ملزمان کے علاوہ سہولت کار بھی ملوث ہیں، اس حوالے سے کوہاٹ میں آج اہم سیکورٹی اجلاس منعقد ہوگا، جس کی صدارت آئی جی پی کریں گے، آر پی او اور ڈی پی او بھی اجلاس میں شریک ہوں گے ۔

    ذرائع نے یہ بھی کہا ہے کہ اس اجلاس کے بلانے کا فیصلہ گزشتہ رات گئے اعلیٰ سطح اجلاس میں ہی کیا گیا تھا اور ملزمان کو ہر صورت گرفتار کرنے کے حوالے سے آئی جو کو خصوصی ٹاسک دیا گیا تھا ۔

    علاوہ ازایں چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا ندیم اسلم چودھری بھی جلد کوہاٹ کا دورہ کریں گے، اہلیان علاقہ اور جرگہ مشران سے بھی ملزمان کی گرفتاری میں مدد لی جائے گی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleڈی سی کرم پر حملے کے ذمہ داروں کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے سخت کارروائی کرنے کا فیصلہ
    Next Article سیکورٹی خدشات کے پیش نظر قافلے کو وقتی طور روک دیا گیا ہے،بیرسٹر سیف
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کم کرنے اور تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اپریل 1, 2026

    خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں جاری، مزید 13 دہشتگرد ہلاک

    اپریل 1, 2026

    امریکی صدر کا 2 سے 3 ہفتوں میں ایران جنگ سے نکلنےکا اعلان

    اپریل 1, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کم کرنے اور تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اپریل 1, 2026

    خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں جاری، مزید 13 دہشتگرد ہلاک

    اپریل 1, 2026

    آپریشن غضب الحق کے بعد اسلام آباد اور کابل کا پہلا اعلیٰ سطح رابطہ: خطے میں سفارت کاری کا نیا موڑ

    اپریل 1, 2026

    ایران امریکہ جنگ ہماری جنگ نہیں، برطانیہ کو اس میں گھسیٹنے نہیں دینگے، اسٹارمر

    اپریل 1, 2026

    ایران فٹبال ورلڈ کپ میں شرکت کرے گا، فیفا صدر

    اپریل 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.