Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اپریل 29, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • شاہ چارلس متفق ہیں کہ ایران جوہری بم نہیں رکھ سکتا، ٹرمپ
    • ورلڈ بینک نے توانائی کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے کا خدشہ ظاہر کر دیا
    • آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد سمیت بالائی علاقوں میں بارش کا امکان
    • ایران امریکا پس پردہ سفارتکاری، پاکستان کی مرکزی حیثیت برقرار
    • وادیِ کیلاش یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل، حکومت پاکستان کی کوششوں سے اہم سنگ میل عبور
    • لکی مروت: اغوا کیے گئے جیل پولیس اہلکار صدیق خان سمیت تین افراد کی لاشیں برآمد
    • بنوں میں رات گئے مزنگہ پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، جوابی کارروائی میں کئی دہشتگرد ہلاک، 5 زخمی
    • پی ایس ایل کوالیفائر میں اسلام آباد یونائٹڈ کو شکست، پشاور زلمی فائنل میں پہنچ گئی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ڈی سی کرم پر حملے کے ذمہ داروں کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے سخت کارروائی کرنے کا فیصلہ
    خیبرپختونخوا

    ڈی سی کرم پر حملے کے ذمہ داروں کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے سخت کارروائی کرنے کا فیصلہ

    جنوری 4, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Decision to take strict action by filing an FIR against those responsible for the attack on DC Karam
    خیبرپختونخوا حکومت کا بگن واقعے میں ملوث افراد کی فوری گرفتاری کا فیصلہ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور:  خیبرپختونخوا حکومت نے بگن میں ڈپٹی کمشنر کرم اور سیکیورٹی اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ہنگامی اجلاس طلب کیا جس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ امن معاہدے کے بعد علاقے کے لوگ معاہدے کی خلاف ورزی کے ذمہ دار ہیں اور یہ کہ ملوث افراد کو قانون کے حوالے کیا جائے ۔

    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت رات گئے صوبائی حکومت کے اعلیٰ حکام کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں بگن واقعے کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا ۔

    خیبر پختونخوا حکومت نے ضلع کرم کے علاقے لوئر کرم میں پولیس، ایف سی پر حملے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ملوث افراد کی فوری گرفتاری اور واقعے میں ملوث تمام افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

    وزیراعلیٰ کی  زیر صدارت اجلاس میں چیف سیکرٹیری خیبر پختونخوا ، انسپکٹر جنرل پولیس خیبر پختونخوا اور دیگر حکام نے اجلاس میں شرکت کی ۔

    اجلاس میں مطالبہ کیا گیا کہ فائرنگ کے واقعے میں ملوث افراد کو قانون کے حوالے کیا جائے اور یہ فیصلہ بھی کیا گیا کہ تمام ملوث افراد کے خلاف ایف آئی ایف درج کرکے اُنہیں فوری گرفتار کیا جائے گا ۔

    اجلاس میں کسی دہشت گرد سے کوئی رعایت نہیں برتی جائیگی اور اُن کی معاونت کرنے والوں کو بھی گرفت میں لایا جائے گا جب کہ فیصلہ کیا گیا کہ دہشت گردوں کی سروں کی قیمت مقرر کی جائے گی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکیپ ٹاؤن ٹیسٹ کے دوسرے دن کا کھیل ختم،جنوبی افریقہ پہلی اننگز میں 615 پر آؤٹ، پاکستان کے3 وکٹ پر 64 رنز
    Next Article ڈی سی کرم پر حملہ کرنے والے 5 شرپسندوں کی شناخت ہو گئی،سہولت کار بھی شامل
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    لکی مروت: اغوا کیے گئے جیل پولیس اہلکار صدیق خان سمیت تین افراد کی لاشیں برآمد

    اپریل 29, 2026

    بنوں میں رات گئے مزنگہ پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، جوابی کارروائی میں کئی دہشتگرد ہلاک، 5 زخمی

    اپریل 29, 2026

    پی ایس ایل کوالیفائر میں اسلام آباد یونائٹڈ کو شکست، پشاور زلمی فائنل میں پہنچ گئی

    اپریل 28, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    شاہ چارلس متفق ہیں کہ ایران جوہری بم نہیں رکھ سکتا، ٹرمپ

    اپریل 29, 2026

    ورلڈ بینک نے توانائی کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے کا خدشہ ظاہر کر دیا

    اپریل 29, 2026

    آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد سمیت بالائی علاقوں میں بارش کا امکان

    اپریل 29, 2026

    ایران امریکا پس پردہ سفارتکاری، پاکستان کی مرکزی حیثیت برقرار

    اپریل 29, 2026

    وادیِ کیلاش یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل، حکومت پاکستان کی کوششوں سے اہم سنگ میل عبور

    اپریل 29, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.