ایران اور امریکا کے درمیان فوری مذاکرات کے امکانات کم ہونے کے ساتھ ہی فی الحال توجہ اسلام آباد سے بھی ہٹ گئی ہے۔ پاکستان اس وقت سے عالمی سطح پر توجہ کا مرکز بن گیا تھا جب 3 ہفتے قبل امریکا اور ایران نے پہلی بار عارضی جنگ بندی پر اتفاق کیا تھا۔
گزشتہ 10 دنوں کے دوران پاکستان دو بار مذاکرات کے ایک اور دور کی ترتیب دینے کے قریب پہنچا۔ تاہم ایران کی پیشگی شرائط نے دوسرے دور کے انعقاد کو روک دیا۔ تب سے مذاکرات کی جگہ پس پردہ سفارت کاری نے لے لی ہے۔ پاکستان کو پس پردہ سفارت کاری میں بھی مرکزی حیثیت حاصل ہے۔
پاکستان ہی کے ذریعے ایران نے امریکہ کے ساتھ جنگ ختم کرنے کی ایک تجویز شیئر کی۔ یاد رہے ایران مسائل کا مرحلہ وار حل کا نقطہ نظر رکھتا ہے اور جلد بازی میں کسی معاہدے پر دستخط نہیں کرنا چاہتا۔ دوسری طرف امریکہ ایک ’’آل ان ون ڈیل‘‘ کے لیے دباؤ ڈال رہا ہے۔امریکی میڈیا رپورٹس بتاتی ہیں کہ تہران جلد ہی پاکستان کے ذریعے واشنگٹن کو منصوبوں کا ایک نظر ثانی شدہ موقف پیش کر سکتا ہے۔
بدھ, اپریل 29, 2026
بریکنگ نیوز
- ایران امریکا پس پردہ سفارتکاری، پاکستان کی مرکزی حیثیت برقرار
- وادیِ کیلاش یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل، حکومت پاکستان کی کوششوں سے اہم سنگ میل عبور
- لکی مروت: اغوا کیے گئے جیل پولیس اہلکار صدیق خان سمیت تین افراد کی لاشیں برآمد
- بنوں میں رات گئے مزنگہ پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، جوابی کارروائی میں کئی دہشتگرد ہلاک، 5 زخمی
- پی ایس ایل کوالیفائر میں اسلام آباد یونائٹڈ کو شکست، پشاور زلمی فائنل میں پہنچ گئی
- خون کا دامن اور زندگی کی امانت
- پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ فتح II میزائل کا کامیاب تجربہ
- پاکستان یورپی یونین کے ساتھ تجارتی تعلقات اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے سنجیدہ کوششیں جاری رکھے گا، وزیراعظم محمد شہباز شریف

