پشاور( حسن علی شاہ سے ) چیرمین آرٹسٹ ایکشن مومنٹ ڈاکٹر نیاز علیخان نے اخبار خیبر سے ملاقات میں کہا کہ خیبر ٹی وی نیٹ ورک دنیا ھر میں گزشتہ 20 سال سے پشتونوں کی روایات امن پسندی مہمان نوازی حب الوطنی کو جس بہتر انداز میں اجاگر کررھا ھے وہ قابل ذکر ھے ڈاکٹر نیاز نے یہ بھی کہا کہ ھمارے فنکاروں کی سخت وقت میں خیبر نے خودمختار ساوی کی وساطت سے جسطرح دادرسی کی وہ ناقابل فراموش ھے ھم تمام فنکار خیبر کو اپنا دوسرا گھر سمجھتے ہیں۔
آرٹسٹ ایکشن مومنٹ خیبر ٹیلیویژن کی خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ھے۔ ڈاکٹر نیاز علی خان
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read