پشاور( حسن علی شاہ سے ) چیرمین آرٹسٹ ایکشن مومنٹ ڈاکٹر نیاز علیخان نے اخبار خیبر سے ملاقات میں کہا کہ خیبر ٹی وی نیٹ ورک دنیا ھر میں گزشتہ 20 سال سے پشتونوں کی روایات امن پسندی مہمان نوازی حب الوطنی کو جس بہتر انداز میں اجاگر کررھا ھے وہ قابل ذکر ھے ڈاکٹر نیاز نے یہ بھی کہا کہ ھمارے فنکاروں کی سخت وقت میں خیبر نے خودمختار ساوی کی وساطت سے جسطرح دادرسی کی وہ ناقابل فراموش ھے ھم تمام فنکار خیبر کو اپنا دوسرا گھر سمجھتے ہیں۔
بدھ, اکتوبر 14, 2026
بریکنگ نیوز
- حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
- گورنر راج کے نفاذ کی توثیق، صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا
- پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا
- صوبے کی ابتر صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن تھا، بلاول بھٹو
- وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کی چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
- خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف
- پاکستان کا مالیاتی خسارہ 22 سال کی کم ترین سطح 2.6 فیصد پر آ گیا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
- مراد سعید افغانستان میں بیٹھ کر خیبر پختونخوا کی حکومت کنٹرول کر رہے ہیں: رانا ثنا اللہ

