Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرر
    • پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کرنے والے افغان طالبان کے 8 ڈرونز تباہ
    • پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کرم میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کافیصلہ، متاثرین کے لیے کیمپ قائم
    اہم خبریں جنوری 18, 2025

    کرم میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کافیصلہ، متاثرین کے لیے کیمپ قائم

    Facebook Twitter Email
    Operation Against Militants in Kurram: Relief Camps Set Up for Displaced Families
    کرم میں متاثرین کی رہائش کے لیے فوری اقدامات
    Share
    Facebook Twitter Email

    کرم: ضلع کرم کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف ممکنہ آپریشن کے پیش نظر، انتظامیہ نے متاثرین کی نقل مکانی اور ان کے لیے عارضی پناہ گاہوں کا انتظام شروع کر دیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر کرم نے اس ضمن میں ایک نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے ٹل اور ہنگو میں ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ کیمپ عوام کو آپریشن کے دوران محفوظ پناہ فراہم کریں گے۔

    ضلعی انتظامیہ نے بتایا ہے کہ ٹل ڈگری کالج، ٹیکنیکل کالج، ریسکیو اور عدالت کی عمارت میں متاثرین کے لیے کیمپ قائم کیے جائیں گے۔ اس کے علاوہ، صوبائی ریلیف کو ایک خط بھی ارسال کیا گیا ہے تاکہ آپریشن کے دوران متاثرہ خاندانوں کو تمام ممکنہ سہولیات فراہم کی جا سکیں۔

    ڈپٹی کمشنر کرم نے کہا کہ متاثرین کی مدد کے لیے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کی نگرانی میں ایک کمیٹی بھی قائم کر دی گئی ہے، جو ان کی عارضی رہائش اور دیگر ضروریات کو یقینی بنائے گی۔ ہنگو میں بھی متاثرین کے لیے مختلف مقامات پر کیمپ لگانے کے انتظامات کیے جا رہے ہیں، جس میں گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج ٹل اور سابقہ ووکیشنل سنٹر ٹل شامل ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کی طرف سے تمام ممکنہ سہولتیں فراہم کرنے کے لیے تمام محکمہ جات کو احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleضلع کرم میں امدادی قافلے پہ حملہ کے بعد حالات دوبارہ کشیدہ, 700 سے زائد بنکرز تاحال مسمار نہیں کئے
    Next Article پی ٹی آئی کو دھچکا، برطانوی پارلیمنٹ کی مرکزی عمارت میں بریفنگ کی اجازت نہیں ملی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کرنے والے افغان طالبان کے 8 ڈرونز تباہ

    ستمبر 23, 2026

    پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح

    ستمبر 23, 2026

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرر

    ستمبر 23, 2026

    پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کرنے والے افغان طالبان کے 8 ڈرونز تباہ

    ستمبر 23, 2026

    پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح

    ستمبر 23, 2026

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.