Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اپریل 6, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشت گردی کے روابط کے ثبوت پیش کر دیے
    • پی ایس ایل11، ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹ سے شکست دیدی
    • شمالی وزیرستان میں سرحد پار سے دہشت گردوں کا ایک اور حملہ ناکام، 37 دہشتگرد ہلاک، 81 زخمی
    • خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشیں،مختلف حادثات میں 45 افراد جاں بحق، 105 افراد زخمی
    • بنوں:ایف ڈبلیو او کی گاڑی دریا میں جاگری،2 اہلکاروں کی لاشیں اور 7 کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا، متعدد لاپتہ اہلکاروں کی تلاش جاری
    • پاک بحریہ میں جدید و منفرد ٹیکنالوجیز سے لیس پی این ایس خیبر کی شمولیت، سمندری حدود کا دفاع مزید مضبوط
    • بلوچستان پولیس میں خواتین کا بڑھتا ہوا کردار: خاموش مگر طاقتور انقلاب
    • پشاور امن جرگہ اور قومی سلامتی۔ ڈاکٹر حمیرا عنبرین
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پی ٹی آئی کو دھچکا، برطانوی پارلیمنٹ کی مرکزی عمارت میں بریفنگ کی اجازت نہیں ملی
    اہم خبریں

    پی ٹی آئی کو دھچکا، برطانوی پارلیمنٹ کی مرکزی عمارت میں بریفنگ کی اجازت نہیں ملی

    جنوری 18, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    PTI denied permission for briefing in the British Parliament
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان تحریک انصاف کو بین الاقوامی سطح پر سیاسی معاملات کے حوالے سے اس وقت ایک بڑے دھچکے کا سامنا کرنا پڑا جب تحریک انصاف کے رہنمائوں کو برطانوی پارلیمنٹ کی مین بلڈنگ میں بریفنگ دینے کی اجازت نہیں دی گئی۔

    واضح رہے اس تقریب میں 8 سے 10 برطانوی اراکین پارلیمنٹ نے شرکت کی، جن میں سے تین کا تعلق پاکستان سے تھا۔ ایونٹ کے لیے بین الاقوامی میڈیا کو مدعو کیا گیا تھا، لیکن کسی نمائندے نے شرکت نہیں کی۔ پاکستان سے تعلق رکھنے والے صحافیوں کو کم ممبران پارلیمنٹ کی شرکت کی وجہ سے مدعو نہیں کیا گیا ۔

    رپورٹس کے مطابق انیل مسرت اور جہانگیر چیکو کو برطانوی پارلیمنٹ میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی گئی۔ پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری نے اس تنازعہ کا ذمہ دار انتظامیہ کو قرار دیا اور کہا کہ یہ مسائل انتظامی فیصلوں کی ناکامی کا نتیجہ ہیں۔

    لندن میں موجود پی ٹی آئی کی قیادت کے درمیان اس ایونٹ کے حوالے سے اختلافات کھل کر سامنے آگئے ہیں۔ کچھ رہنماؤں نے ایونٹ کے انتظامات اور شرکت کے معیار پر سوالات اٹھائے ہیں، جس کی وجہ سے پارٹی کے اندر تناؤ مزید بڑھ گیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکرم میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کافیصلہ، متاثرین کے لیے کیمپ قائم
    Next Article پاکستان میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 20 فیصد اضافہ ریکارڈ
    Web Desk

    Related Posts

    بلوچستان کے وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشت گردی کے روابط کے ثبوت پیش کر دیے

    اپریل 6, 2026

    شمالی وزیرستان میں سرحد پار سے دہشت گردوں کا ایک اور حملہ ناکام، 37 دہشتگرد ہلاک، 81 زخمی

    اپریل 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشیں،مختلف حادثات میں 45 افراد جاں بحق، 105 افراد زخمی

    اپریل 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشت گردی کے روابط کے ثبوت پیش کر دیے

    اپریل 6, 2026

    پی ایس ایل11، ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹ سے شکست دیدی

    اپریل 5, 2026

    شمالی وزیرستان میں سرحد پار سے دہشت گردوں کا ایک اور حملہ ناکام، 37 دہشتگرد ہلاک، 81 زخمی

    اپریل 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشیں،مختلف حادثات میں 45 افراد جاں بحق، 105 افراد زخمی

    اپریل 5, 2026

    بنوں:ایف ڈبلیو او کی گاڑی دریا میں جاگری،2 اہلکاروں کی لاشیں اور 7 کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا، متعدد لاپتہ اہلکاروں کی تلاش جاری

    اپریل 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.