Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, جولائی 1, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں پرتشدد واقعات میں کمی ریکارڈ
    • خیبرپختونخوا اسمبلی کو مخصوص نشستوں پرحلف سے روک دیا گیا
    • نئے مالی سال کے آغاز پرسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، وزیراعظم کا اظہارِ اطمینان
    • لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ٹریفک پولیس کے 2 اہلکار شہید
    • فتنۂ الخوارج اور فتنۂ الہندستان: بھارت کی ریاستی دہشتگردی بے نقاب
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
    • سکردو سے گلگت جانے والے پشاور کے رہائشی 4 سیاح گاڑی سمت لاپتہ، تلاش جاری
    • صدر مملکت نے فنانس بل 26-2025 کی منظوری دے دی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » اشیائے خورونوش پر مشتمل 70 گاڑیوں کا چوتھا قافلہ کرم پہنچ گیا
    اہم خبریں

    اشیائے خورونوش پر مشتمل 70 گاڑیوں کا چوتھا قافلہ کرم پہنچ گیا

    جنوری 25, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    اشیائے خورونوش، ادویات لے کر 70 گاڑیوں کا قافلہ ضلع کرم پہنچ گیا۔ سبزی،پھل، ادویات،چینی،آٹا،گھی سمیت دیگر خوردنی اور روزمرہ استعمال کی اشیاء لے کر 70گاڑیاں پاراچنار پہنچیں۔  ایک روز کے وقفے کے بعد دوسرا قافلہ پہنچنے کے بعد اشیاء کے نرخوں میں کمی آنا شروع ہوگئی ہے۔

    شہریوں کا کہنا کہ پیٹرول ڈیزل کی سپلائی بحال نہیں ہوئی جس کے باعث شہری اپنے اپنے علاقوں میں محصور ہیں اور مریضوں کو اسپتال تک پہنچانےمیں بھی مشکلات کا سامنا ہے۔

    اسسٹنٹ کمشنر افراسیاب زبیر ہندل کا کہنا ہے کہ راستےکھولنے سمیت امن معاہدے کی تمام شقوں پر عمل کرنے کے لیے اقدامات جاری ہیں۔

    مشیرِ صحت احتشام علی کے مطابق زمینی رابطہ بحال ہونے تک ہیلی کاپٹر کے ذریعے ادویات بھیجی جائیں گی۔ دوسری جانب کرم میں آج سے بنکرز گرانے کا کام دوبارہ شروع ہونے کا امکان  ہے جبکہ امن معاہدے کے دستخط کنندگان اور امن کمیٹیوں کے اراکین کے ساتھ جرگہ بھی تین روز میں متوقع ہے جس میں اسلحہ جمع کرنے کے طریقۂ کار کے معاملات طے کیے جائیں گے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور سے اس سال کا پہلا منکی پاکس کیس رپورٹ
    Next Article افغان حکومت کی وجہ سے سبزیوں کے بیجوں کی افغانستان ترسیل رک گئی
    Web Desk

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں پرتشدد واقعات میں کمی ریکارڈ

    جولائی 1, 2025

    خیبرپختونخوا اسمبلی کو مخصوص نشستوں پرحلف سے روک دیا گیا

    جولائی 1, 2025

    نئے مالی سال کے آغاز پرسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، وزیراعظم کا اظہارِ اطمینان

    جولائی 1, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں پرتشدد واقعات میں کمی ریکارڈ

    جولائی 1, 2025

    خیبرپختونخوا اسمبلی کو مخصوص نشستوں پرحلف سے روک دیا گیا

    جولائی 1, 2025

    نئے مالی سال کے آغاز پرسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، وزیراعظم کا اظہارِ اطمینان

    جولائی 1, 2025

    لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ٹریفک پولیس کے 2 اہلکار شہید

    جولائی 1, 2025

    فتنۂ الخوارج اور فتنۂ الہندستان: بھارت کی ریاستی دہشتگردی بے نقاب

    جولائی 1, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.