پشاور( حسن علی شاہ سے ) رواں سہ ماہی میں بھی جاری میگا شو ( تماشہ) ھفتہ وار نشر کیا جاتا ھے جسکے میزبان جمشید علی خان جبکہ فیمید خان اسکے پروڈیوسر ہیں ھو شو میں ایسی شخصیات کو بطور مہمان مدعو کیا جاتا ھے جنہوں نے اپنے اپنے شعبوں میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا ھے علاوہ ازیں نئے گلوکاروں کو بھی متعارف کیا جارھا ھے ماسٹر علی حیدر جوکہ تماشہ کی ٹیم کا حصہ ہیں ناظرین کی فرمائش پہ کلاسیکل نیم کلاسیکل پشتو نغمات اور فوک رومانوی گیت بھی اپنی مدھر آواز میں سناتے ہیں تماشہ اپنے رنگین اور دلچسپ فارمیٹ کے باعث ناظرین میں بتدریج مقبولیت حاصل کررھا ھے۔
پیر, اگست 18, 2025
بریکنگ نیوز
- موسمیاتی پیشگوئی کا نظام، 188 ملین ڈالر کی عالمی امداد بیوروکریسی کی نذر
- سیلاب متاثرین کے لیے پاک فوج کا امدادی مشن جاری
- خیبرپختونخوا حکومت اور عوام کی مدد کیلئے تیار ہیں،وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا علی امین گنڈاپور کو ٹیلیفون
- آزاد پاکستان کی غلام گردشیں
- اسلام آباد میں ہائیکنگ ٹریلز پر 19 اگست تک شہریوں کا داخلہ بند کردیا گیا
- مالاکنڈ: رہنما جے یو آئی کے بیٹے کی فائرنگ، بیٹا، بیٹی جاں بحق، مفتی کفایت اللہ زخمی
- مصالحت سچے دل سے معافی مانگنے سے ممکن ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر
- باجوڑ میں نقل مکانی