Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, مئی 15, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بھارت کو ایک اور دھچکا: چین نے اروناچل پردیش کا نام زنگنان رکھ دیا
    • پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا تیسری بار ہاٹ لائن پر رابطہ
    • پاک بھارت کشیدگی: سفارتی محاذ پر پاکستان کی بڑی کامیابی، بھارت عالمی سطح پر تنہا
    • معرکہ بنیان مرصوص نے بھارت کو سیزفائر پر مجبور کیا، لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید
    • عمران خان نے حکومت کے ساتھ بات چیت پر آمادگی ظاہر کر دی
    • چاغی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید
    • پاک بھارت کا جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق
    • باجوڑ:وزیر اعظم کے مشیر اور رکن قومی اسمبلی مبارک زیب کے گھر کے قریب دھماکہ، گیٹ مکمل تباہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » میری 40 سالہ خدمات کو پی ٹی وی پشاور نے فراموش کردیا۔ رویئدادخان
    شوبز

    میری 40 سالہ خدمات کو پی ٹی وی پشاور نے فراموش کردیا۔ رویئدادخان

    جنوری 27, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور( حسن علی شاہ سے ) سینئر ٹی وی فنکار رویئداد خان نے اخبار خیبر سے بات چیت میں کہا کہ 40 سال شوبز سے وابستہ رھا لاتعداد ھندکو اردو پشتو ڈراموں میں مختلف رول کئے مگر افسوس پشاور ٹیلیویژن اور محکمہ ثقافت خیبر پختونخواہ نے میری فنی خدمات کو نظرانداز کردیا روئداد خان نے مزید کہا کہ انکا ایک نوجوان بیٹا معذور ھے اور اسکے علاج معالجہ کیلئے دربدر کی ٹھوکریں کھارھا ھوں ٹی وی اور ریڈیو پہ بھی کوئ کام نہیں ھے جسکی وجہ سے دو وقت کی روٹی کیلئے عزت نفس مجروح ھورھی ھے افسوس صد افسوس اپنی کسمپرسی کو دیکھتا ھوں تو فنکار کہلوانے پہ شرمندگی محسوس ھوتی ھے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسوڈان میں سعودی ہسپتال پر ڈرون حملہ، 70 افراد جاں بحق، پاکستان کی مذمت
    Next Article خیبر ٹیلیویژن پشاور کے میگا شو تماشہ کی مقبولیت میں بتدریج اصافہ
    Web Desk

    Related Posts

    پشتو کے معروف مزاحیہ فنکار میراوس طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

    اپریل 4, 2025

    معروف ٹک ٹاکر سائکو ارباب کی پراسرار موت کا معمہ حل نہ سکا

    فروری 14, 2025

    خیبر نیوز کا Cross Talk وطن عزیز کی سیاسی سماجی اور معاشی صورتحال کے علاوہ امن وامان کا اصل عکس پیش کر رہا ھے

    فروری 14, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بھارت کو ایک اور دھچکا: چین نے اروناچل پردیش کا نام زنگنان رکھ دیا

    مئی 15, 2025

    پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا تیسری بار ہاٹ لائن پر رابطہ

    مئی 15, 2025

    پاک بھارت کشیدگی: سفارتی محاذ پر پاکستان کی بڑی کامیابی، بھارت عالمی سطح پر تنہا

    مئی 15, 2025

    معرکہ بنیان مرصوص نے بھارت کو سیزفائر پر مجبور کیا، لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید

    مئی 15, 2025

    عمران خان نے حکومت کے ساتھ بات چیت پر آمادگی ظاہر کر دی

    مئی 15, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.