پشاور( حسن علی شاہ سے ) رواں سہ ماہی میں بھی جاری میگا شو ( تماشہ) ھفتہ وار نشر کیا جاتا ھے جسکے میزبان جمشید علی خان جبکہ فیمید خان اسکے پروڈیوسر ہیں ھو شو میں ایسی شخصیات کو بطور مہمان مدعو کیا جاتا ھے جنہوں نے اپنے اپنے شعبوں میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا ھے علاوہ ازیں نئے گلوکاروں کو بھی متعارف کیا جارھا ھے ماسٹر علی حیدر جوکہ تماشہ کی ٹیم کا حصہ ہیں ناظرین کی فرمائش پہ کلاسیکل نیم کلاسیکل پشتو نغمات اور فوک رومانوی گیت بھی اپنی مدھر آواز میں سناتے ہیں تماشہ اپنے رنگین اور دلچسپ فارمیٹ کے باعث ناظرین میں بتدریج مقبولیت حاصل کررھا ھے۔
جمعہ, فروری 7, 2025
بریکنگ نیوز
- پشین: تخریب کاری کا منصوبہ ناکام، سیکورٹی فورسز کا کامیاب چھاپہ
- شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 3 دہشتگرد ہلاک
- پاک بحریہ کے زیرِ اہتمام نویں کثیر القومی بحری مشق امن کا آغاز
- ایس آئی ایف سی کے تعاون سے پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں 20 فیصد اضافہ
- پی ٹی آئی کی لانگ مارچ کال چیمپیئنز ٹرافی کے میچ چھیننے کی وطن دشمن کوشش ہے, وزیر دفاع
- کرک میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ، 3 اہلکارشہید، 6 زخمی
- عمران خان کے آرمی چیف کو لکھے خط کا جواب تو دور، رسید بھی نہیں آئے گی، عرفان صدیقی
- کشمیر ایک دن پاکستان کا حصہ بنے گا، آرمی چیف جنرل عاصم منیر