Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرر
    • پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کرنے والے افغان طالبان کے 8 ڈرونز تباہ
    • پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور پولیس کی اہم کارروائی،بین الاضلاعی کار لفٹر گینگ گرفتار
    خیبرپختونخوا جنوری 28, 2025

    پشاور پولیس کی اہم کارروائی،بین الاضلاعی کار لفٹر گینگ گرفتار

    Facebook Twitter Email
    Important operation of Peshawar police, inter-district car lifter gang arrested
    ملزمان میں چارسدہ، تیمر گروہ، ضلع ہنگو اور پشاور کے رہائشی شامل ہیں،پشاور پولیس
    Share
    Facebook Twitter Email

    شاور: سٹی ڈویژن پولیس کی اہم کارروائی، بین الاضلاعی پانچ رکنی منظم کار لفٹر گینگ کے پانچ ملزمان گرفتار،ملزمان میں نوشاد، مصطفیٰ، گل حسین، عمیر اور محسن شامل ہیں ۔

    پولیس کے مطابق  ملزمان میں چارسدہ، تیمر گروہ، ضلع ہنگو اور پشاور کے رہائشی شامل ہیں،ملزمان پشاور کے مختلف تھانوں کی حدود سمیت دیگر اضلاع سے بھی گاڑیاں چوری کرنے میں ملوث ہیں ۔

    جدید سائنسی خطوط پر تفتیش کے دوران ملزمان کوگرفتار کرلیا،ایس پی سٹی خالد خان کی نگرانی میں پولیس کے دیگر افسران نے کامیاب کارروائی کی ۔

    پعولیس نے مزید کہا ہے کہ کارروائی کے دوران 7 عدد گاڑیاں برآمد، ملزمان نے دوران تفتیش گروہ میں شامل دیگر نیٹ ورک کی بھی نشاندہی کی ہے ۔

    پولیس کا مزید کہنا تھا کہ دیگر ملزمان کی گرفتاری کی خاطر خصوصی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے، گرفتار ملزمان سے اہم اور سنسنی خیز انکشافات کی توقع کی جارہی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپیکا ایکٹ سینیٹ سے بھی منظور،صحافیوں کا واک آؤٹ
    Next Article مذاکرات ختم ہوگئے،اب ہماری طرف سے کوئی رابطہ نہیں ہوگا،عرفان صدیقی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار

    ستمبر 22, 2026

    وزیراطلاعات کا کوہاٹ کا دورہ، زخمیوں کی عیادت، سہیل آفریدی ڈیلیور نہیں کرسکتے تو گھر چلے جائیں، عطا تارڑ

    ستمبر 21, 2026

    سانحہ کوہاٹ کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں نامعلوم دہشتگردوں کیخلاف درج

    ستمبر 20, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرر

    ستمبر 23, 2026

    پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کرنے والے افغان طالبان کے 8 ڈرونز تباہ

    ستمبر 23, 2026

    پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح

    ستمبر 23, 2026

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.