Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, ستمبر 4, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • مہنگائی پر حکومت سے آر پار کا فیصلہ؟ جماعت اسلامی کی نئی شرائط سامنے آ گئیں
    • وزیراعظم شہباز شریف کا نیپالی سفارتخانے کا دورہ، سیلاب سے جانی و مالی نقصانات پر اظہار تعزیت
    • پاسکو فوری طور پر صوبوں کو گندم کی فراہمی یقینی بنائے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی ہدایت
    • وزیراعظم شہبازشریف کا نرس رضیہ نورین کو ایک کروڑ روپے کا چیک، بہادری پر خراج تحسین بھی پیش کیا
    • پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، سیکیورٹی فورسز نے 15 خوارج ہلاک کردیے
    • وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدارت اجلاس، ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ
    • بلوچ خواتین بلوچستان کے روشن مستقبل کی امید ہیں، صوبائی وزیر میر ضیاء لانگو
    • شمالی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کی دراندازی ناکام، قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی کا سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » شعبان کا چاند نظر آگیا، یکم شعبان المعظم کل بروز جمعہ اور شبِ برات 13 فروری کو ہوگی
    اہم خبریں جنوری 30, 2025

    شعبان کا چاند نظر آگیا، یکم شعبان المعظم کل بروز جمعہ اور شبِ برات 13 فروری کو ہوگی

    Facebook Twitter Email
    The moon of Sha'ban has been sighted, the 1st of Sha'ban will be tomorrow, Friday, and Shab-e-Barat will be on February 13
    کوئٹہ، تھر سے چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہوگئیں،مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اعلامیہ
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: شعبان المعظم کا چاند نظر آگیا ہے، رویت ہلال کمیٹی کے مطابق جمعہ کو یکم شعبان المعظم ہوگا۔

    مولانا سید عبدالخبیر آزاد کی صدارت میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں مختلف علماء اور مفتیان کرام نے شرکت کی، اس اجلاس کے دوران شعبان المعظم کے چاند کی رویت پر غور کیا گیا ۔

    ملک کے اکثر و بیشتر مقامات پر مطلع صاف کچھ جگہوں پر مطلع آبر آلود رہا ،کوئٹہ اور تھر سے چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہو گئیں جس کے مطابق 31 جنوری بروز جمعہ کو یکم شعبان المعظم ہوگی اور 13 فروری کو شب برأت منائی جائے گی ۔

    چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے ملکی سلامتی، فلسطینی بھائیوں کی مشکلات کے حل کیلئے خصوصی دعا کی ، اللہ غزہ کے مظلوموں کو خوشیوں کو مزید بڑھاوا دے، ظالم کے ظلم سے اللہ انہیں محفوظ فرمائے ۔

    ملکی سلامتی کیلئے جان قربان کرنے والے فوجی و سویلین شہیدوں کیلئے خصوصی دعا، باران رحمت کیلئے دعا اور کرم بھی امن و امان کیلئے بھی روئیت ہلال کمیٹی میں خصوصی دعا کی گئی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا میں رواں سال کے دوران منکی پاکس کا دوسرا کیس رپورٹ
    Next Article نئے آئی جی خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    مہنگائی پر حکومت سے آر پار کا فیصلہ؟ جماعت اسلامی کی نئی شرائط سامنے آ گئیں

    ستمبر 3, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف کا نیپالی سفارتخانے کا دورہ، سیلاب سے جانی و مالی نقصانات پر اظہار تعزیت

    ستمبر 3, 2026

    پاسکو فوری طور پر صوبوں کو گندم کی فراہمی یقینی بنائے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی ہدایت

    ستمبر 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    مہنگائی پر حکومت سے آر پار کا فیصلہ؟ جماعت اسلامی کی نئی شرائط سامنے آ گئیں

    ستمبر 3, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف کا نیپالی سفارتخانے کا دورہ، سیلاب سے جانی و مالی نقصانات پر اظہار تعزیت

    ستمبر 3, 2026

    پاسکو فوری طور پر صوبوں کو گندم کی فراہمی یقینی بنائے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی ہدایت

    ستمبر 3, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف کا نرس رضیہ نورین کو ایک کروڑ روپے کا چیک، بہادری پر خراج تحسین بھی پیش کیا

    ستمبر 3, 2026

    پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، سیکیورٹی فورسز نے 15 خوارج ہلاک کردیے

    ستمبر 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.