Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اگست 7, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کے خلاف پہلے 2 ٹیسٹ میچز کے لیے انگلینڈ نے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
    • جنوبی وزیرستان اور دیر میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن، 10 دہشت گرد ہلاک
    • ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی برقرار، خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان
    • پشاور ہائیکورٹ نے دو سابق افغان جرنیلوں کی پاکستان میں عارضی قیام کیلئے دائر درخواستیں خارج کردیں
    • بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیاں ، 12 دہشتگرد ہلاک
    • وزیراعظم شہبازشریف اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ دو روزه سرکاری دورے پر سعودی پہنچ گئے
    • پاکستان نے دوسرا ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے ہراکر سیریز ایک ایک سے برابر کردی
    • نگر: پاک آرمی نے ہیلی کاپٹر کے ذریعے ہسپر ویلی میں پھنسی 4 خواتین کو ریسکیو کرلیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » اپر کرم میں فائرنگ کا واقعہ، اسسٹنٹ کمشنر زخمی
    اہم خبریں

    اپر کرم میں فائرنگ کا واقعہ، اسسٹنٹ کمشنر زخمی

    جنوری 31, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Assistant Commissioner Injured in Upper Kurram Shooting
    اپر کرم میں اسسٹنٹ کمشنر پر فائرنگ
    Share
    Facebook Twitter Email

    ضلع کرم: پولیس کے مطابق اپر کرم کے علاقے بوشہرہ میں اسسٹنٹ کمشنر سعید منان پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہو گئے۔

    پولیس کا کہنا ہے کہ اسسٹنٹ کمشنر سعید منان پولیس کے ہمراہ بوشہرہ میں موجود تھے، جب یہ واقعہ پیش آیا۔ زخمی ہونے کے بعد انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔ پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کے لیے علاقے میں بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔

    یاد رہے کہ اس سے قبل لوئر کرم میں ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود بھی فائرنگ کا نشانہ بنے تھے اور زخمی ہوئے تھے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر پختونخوا میں نئے دریافت ہونے والے ذخائر سے تیل اور گیس کی پیداوار شروع
    Next Article خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران 10 دہشتگرد ہلاک
    Tahseen Ullah Tasir
    • Facebook

    Related Posts

    پاکستان کے خلاف پہلے 2 ٹیسٹ میچز کے لیے انگلینڈ نے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا

    اگست 7, 2026

    جنوبی وزیرستان اور دیر میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن، 10 دہشت گرد ہلاک

    اگست 7, 2026

    ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی برقرار، خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان

    اگست 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان کے خلاف پہلے 2 ٹیسٹ میچز کے لیے انگلینڈ نے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا

    اگست 7, 2026

    جنوبی وزیرستان اور دیر میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن، 10 دہشت گرد ہلاک

    اگست 7, 2026

    ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی برقرار، خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان

    اگست 7, 2026

    پشاور ہائیکورٹ نے دو سابق افغان جرنیلوں کی پاکستان میں عارضی قیام کیلئے دائر درخواستیں خارج کردیں

    اگست 6, 2026

    بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیاں ، 12 دہشتگرد ہلاک

    اگست 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.