Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اگست 18, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • فنکاروں کے فنڈز میں بندر بانٹ، نجیب اللہ انجم کا بڑا انکشاف
    • خیبر ٹی وی کا طنز و مزاح پر مبنی ڈرامہ سہ چل دے ناظرین میں مقبول
    • پشاور کے سیف علی خان نے ریئلٹی شو تماشہ میں دھوم مچادی
    • صوابی اور سوات میں کلاؤڈ برسٹ اور بارشوں سے تباہی، ملک بھر میں ہلاکتیں 660 تک پہنچ گئیں
    • بلوچستان میں یوم آزادی پر دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، یونیورسٹی پروفیسر گرفتار
    • موسمیاتی پیشگوئی کا نظام، 188 ملین ڈالر کی عالمی امداد بیوروکریسی کی نذر
    • سیلاب متاثرین کے لیے پاک فوج کا امدادی مشن جاری
    • خیبرپختونخوا حکومت اور عوام کی مدد کیلئے تیار ہیں،وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا علی امین گنڈاپور کو ٹیلیفون
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » اسلام آباد: کرم کے دونوں فریق پہلی بار آپس میں بیٹھے ، سوشل میڈیا کا غلط استعمال روکنے پر اتفاق
    فیچرڈ

    اسلام آباد: کرم کے دونوں فریق پہلی بار آپس میں بیٹھے ، سوشل میڈیا کا غلط استعمال روکنے پر اتفاق

    فروری 2, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    ISLAMABAD: Both sides of Kuram sit together for the first time, agree to stop misuse of social media
    جرگہ میں ایک دوسرے کے حقوق کا خیال رکھنے پر اتفاق کیا گیا، فریقین ایک دوسرے کے مقدس مقامات کا احترام کریں گے،اراکین
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں قیام امن کے لئے فریقین کے جرگے کا پہلا دور خوشگوار ماحول میں ختم ہو گیا ،جرگے کا دوسرا دور کل پشاور میں ہوگا ۔

    ممبر ضلع کرم سید رضا حسین کے مطابق جرگہ میں سوشل میڈیا کے غلط استعمال کی روک تھام سمیت قیام امن کے لئے ضروری اقدامات پر بات چیت ہوئی ، دونوں فریقین کے عمائدین کےجرگے کی دوسری نشست کل پشاور میں ہوگی ۔

    انہوں نے مزید کہا کہ ضلع کرم کے عوام امن کے لئے ترس رہے ہیں اور قیام امن چاہتے ہیں، طویل بدامنی کے دوران پہلی بار عمائدین آپس میں بیٹھے، ایک دوسرے سے  گلے شکوے کئے ۔

    ممبر سجاد سید میاں کا کہنا تھا کہ قیام امن کے لئے عمائدین کو قریب لانے کی کوشش کی ہے، فریقین کے درمیان اچھے ماحول میں بات چیت ہوئی ، امید ہے یہ بات اسی طرح جاری رہے اور مذاکرات نتیجہ خیز ثابت ہوں ۔

    ان کا مزید کہنا تھا کہ جرگہ میں ایک دوسرے کے حقوق کا خیال رکھنے پر اتفاق کیا گیا، فریقین ایک دوسرے کے مقدس مقامات کا احترام کریں گے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوفاقی حکومت کا بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی کا فیصلہ
    Next Article خیبر میں انسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ، ایک پولیس اہلکار شہید
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بلوچستان میں یوم آزادی پر دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، یونیورسٹی پروفیسر گرفتار

    اگست 18, 2025

    موسمیاتی پیشگوئی کا نظام، 188 ملین ڈالر کی عالمی امداد بیوروکریسی کی نذر

    اگست 17, 2025

    سیلاب متاثرین کے لیے پاک فوج کا امدادی مشن جاری

    اگست 17, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    فنکاروں کے فنڈز میں بندر بانٹ، نجیب اللہ انجم کا بڑا انکشاف

    اگست 18, 2025

    خیبر ٹی وی کا طنز و مزاح پر مبنی ڈرامہ سہ چل دے ناظرین میں مقبول

    اگست 18, 2025

    پشاور کے سیف علی خان نے ریئلٹی شو تماشہ میں دھوم مچادی

    اگست 18, 2025

    صوابی اور سوات میں کلاؤڈ برسٹ اور بارشوں سے تباہی، ملک بھر میں ہلاکتیں 660 تک پہنچ گئیں

    اگست 18, 2025

    بلوچستان میں یوم آزادی پر دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، یونیورسٹی پروفیسر گرفتار

    اگست 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.