Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, مئی 10, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • آج پاکستان کا دفاع کسی بھی بیرونی جارحیت کیخلاف مکمل طور پر ناقابل تسخیر ہے،ہر بے گناہ پاکستانی کے خون کا بدلہ لیں گے، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    • ڈھاکہ ٹیسٹ: پہلی اننگز میں بنگلادیش کے413 رنز پر آوٹ، پاکستان نے ایک وکٹ کے نقصان پر 179رنز بنالئے
    • معرکہ حق کا ایک سال مکمل،پاکستانی قوم کو نہ مرعوب کیا جاسکتا ہے اور نہ جھکایا جاسکتا ہے،صدر اور وزیر اعظم کے پیغامات
    • آپریشن بنیان مرصوص قومی دفاع، عسکری مہارت اور قومی یکجہتی کی شاندار مثال ہے، سپیکر قومی اسمبلی
    • معرکہ حق: جی ایچ کیو راولپنڈی میں کل صبح پروقار تقریب منعقد ہو گی
    • وزیراعظم شہباز شریف 23 سے 25 مئی تک چین کا دورہ کریں گے
    • ایران امریکہ مذاکرات اگلے ہفتے اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہونے کا امکان
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے 2 آپریشنز کے دوران بھارتی حمایت یافتہ 5 خارجی دہشتگرد ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبر میں انسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ، ایک پولیس اہلکار شہید
    اہم خبریں

    خیبر میں انسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ، ایک پولیس اہلکار شہید

    فروری 3, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    ضلع خیبر میں انسداد پولیو ٹیم پر نامعلوم افراد کی  فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شہید ہوگئے ہیں۔

    حکام کے مطابق افسوسناک واقعے کے بعد پولیس اہلکار کی لاش کو اسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ ملزمان کی تلاش کے لیے آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔

    خیال رہے  کہ رواں سال کی پہلی قومی انسداد پولیو مہم کاملک بھر میں آغاز  ہوگیا ہے۔ ساڑھے 4 کروڑ سےزائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔ 7 روزہ قومی انسداد پولیو مہم 3 سے نو فروری تک جاری رہے گی۔

    ملک بھر میں وزارت قومی صحت کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر میں پولیو مہم کے دوران  ایک کروڑ چھ لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے ۔

    پنجاب میں دوکروڑ 33 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے  پلائے جائیں گے۔بلوچستان کے مختلف اضلاع میں 26 لاکھ 60 ہزار ہزار جبکہ خیبرپختونخوا میں 72 لاکھ  99 ہزار بچوں کو پولیو ویکسین پلائی جائے گی۔ اسلام آباد، آزادکشمیر اورگلگت بلتستان میں 8 لاکھ  سے زائد بچوں کو پولیو ویکسین دی جائے گی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد: کرم کے دونوں فریق پہلی بار آپس میں بیٹھے ، سوشل میڈیا کا غلط استعمال روکنے پر اتفاق
    Next Article افغانستان نے پاکستان میں فتنۃ الخوارج کے ساتھ مارے گئے نائب گورنر کے بیٹے کی لاش واپس لینے سے انکار کر دیا
    Web Desk

    Related Posts

    آج پاکستان کا دفاع کسی بھی بیرونی جارحیت کیخلاف مکمل طور پر ناقابل تسخیر ہے،ہر بے گناہ پاکستانی کے خون کا بدلہ لیں گے، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    مئی 10, 2026

    معرکہ حق کا ایک سال مکمل،پاکستانی قوم کو نہ مرعوب کیا جاسکتا ہے اور نہ جھکایا جاسکتا ہے،صدر اور وزیر اعظم کے پیغامات

    مئی 9, 2026

    آپریشن بنیان مرصوص قومی دفاع، عسکری مہارت اور قومی یکجہتی کی شاندار مثال ہے، سپیکر قومی اسمبلی

    مئی 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    آج پاکستان کا دفاع کسی بھی بیرونی جارحیت کیخلاف مکمل طور پر ناقابل تسخیر ہے،ہر بے گناہ پاکستانی کے خون کا بدلہ لیں گے، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    مئی 10, 2026

    ڈھاکہ ٹیسٹ: پہلی اننگز میں بنگلادیش کے413 رنز پر آوٹ، پاکستان نے ایک وکٹ کے نقصان پر 179رنز بنالئے

    مئی 9, 2026

    معرکہ حق کا ایک سال مکمل،پاکستانی قوم کو نہ مرعوب کیا جاسکتا ہے اور نہ جھکایا جاسکتا ہے،صدر اور وزیر اعظم کے پیغامات

    مئی 9, 2026

    آپریشن بنیان مرصوص قومی دفاع، عسکری مہارت اور قومی یکجہتی کی شاندار مثال ہے، سپیکر قومی اسمبلی

    مئی 9, 2026

    معرکہ حق: جی ایچ کیو راولپنڈی میں کل صبح پروقار تقریب منعقد ہو گی

    مئی 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.