Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جولائی 3, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وزیراعظم، فیلڈ مارشل اور پاکستانی وفد کی امام خمینی مصلیٰ آمد، شہید خامنہ ای کو خراج عقیدت پیش
    • سال 2025-26 میں پاکستان میں 43,559 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ، پاکستان میں کارپوریٹ گروتھ میں تاریخی اضافہ
    • خامنہ ای کے جنازے کے دوران حملہ ہوا تو نتائج سنگین ہوں گے، ایران کی کھلی وارننگ
    • ژوب میں مسافر بس بریک فیل ہونے کے باعث گہری کھائی میں جاگری، 40 افراد جاں بحق، 8 زخمی
    • وزیراعظم ایران اور ترکیہ کے 3 روزہ دورے پر روانہ
    • مہمند میں دوران گشت پولیس موبائل پر فائرنگ،ایڈیشنل ایس ایچ او سمیت 2 اہلکار شہید، ڈرائیور زخمی
    • خیبر پختونخوا میں بارشوں اور سیلابی پانی کی تباہ کاریاں، 7 افراد جاں بحق، 19 زخمی
    • پی ٹی آئی کا کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی حمایت کا اعلان، آزاد کشمیر انتخابات کے بائیکاٹ کا فیصلہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » جعفرآبادمیں اینٹی نارکوٹکس پولیس نے منشیات کی اسمگلنگ ناکام بنا دی
    اہم خبریں

    جعفرآبادمیں اینٹی نارکوٹکس پولیس نے منشیات کی اسمگلنگ ناکام بنا دی

    فروری 3, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Anti-narcotics police foil drug smuggling in Jaffarabad
    Share
    Facebook Twitter Email

    جعفرآبادمیں ایکسائیز اور اینٹی نارکوٹکس پولیس نے منشیات کی اسمگلنگ ناکام بنادی۔

    پولیس نے خفیہ اطلاع پر ناکہ بندی کرکےکوئٹہ سے اندرون سندھ جانے والی کار سے 24 کلو گرام چرس برآمدکرلی۔

    شاہی چوکی کے مقام پر چھاپے کے دوران کارمیں سوارایک ملزم صدام حسین کو اینٹی نارکوٹکس عملے نے گرفتارکرلیا اِس موقع پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے انسپکٹر جاویدبلوچ نے بتایاکہ کارروائی خفیہ اطلاع پر کی گئی۔  ہمیں اطلاع ملی کہ کار میں منشیات کی بھاری کھیپ سندھ اسمگل کی جا رہی ہے، برآمدشدہ چرس کی مالیت عالمی مارکیٹ میں ڈیڑھ کروڑ سے زائد ہے،ایکسائیز اینٹی نارکوٹکس کی یہ نئے سال میں دوسری بڑی کارروائی ہے،اور اِس طرح کی مزید کاروائیاں بھی عمل میں لائی جائیں گی تاکہ ملک سے منشیات کاخاتمہ ہوسکے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleافغانستان نے پاکستان میں فتنۃ الخوارج کے ساتھ مارے گئے نائب گورنر کے بیٹے کی لاش واپس لینے سے انکار کر دیا
    Next Article جنوری میں بھی دہشتگردوں کے حملوں میں خیبر پختونخوا سرفہرست
    Web Desk

    Related Posts

    وزیراعظم، فیلڈ مارشل اور پاکستانی وفد کی امام خمینی مصلیٰ آمد، شہید خامنہ ای کو خراج عقیدت پیش

    جولائی 3, 2026

    خامنہ ای کے جنازے کے دوران حملہ ہوا تو نتائج سنگین ہوں گے، ایران کی کھلی وارننگ

    جولائی 3, 2026

    ژوب میں مسافر بس بریک فیل ہونے کے باعث گہری کھائی میں جاگری، 40 افراد جاں بحق، 8 زخمی

    جولائی 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وزیراعظم، فیلڈ مارشل اور پاکستانی وفد کی امام خمینی مصلیٰ آمد، شہید خامنہ ای کو خراج عقیدت پیش

    جولائی 3, 2026

    سال 2025-26 میں پاکستان میں 43,559 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ، پاکستان میں کارپوریٹ گروتھ میں تاریخی اضافہ

    جولائی 3, 2026

    خامنہ ای کے جنازے کے دوران حملہ ہوا تو نتائج سنگین ہوں گے، ایران کی کھلی وارننگ

    جولائی 3, 2026

    ژوب میں مسافر بس بریک فیل ہونے کے باعث گہری کھائی میں جاگری، 40 افراد جاں بحق، 8 زخمی

    جولائی 3, 2026

    وزیراعظم ایران اور ترکیہ کے 3 روزہ دورے پر روانہ

    جولائی 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.