پشاور( حسن علی شاہ سے ) خیبر نیوز اسلام اسٹوڈیوز سے نشر کیا جانیوالا شو ( دنڑئ غگ ) اپنے اھم فارمیٹ کی بنیاد پر نہ صرف پاکستان بلکہ دیگر ممالک میں بھی دیکھا جاتا ھے.
انتخاب اور تحسین مذکورہ شو کے میزبان اور تجزیہ نگار بھی ہیں اس شو کی خاصیت یہ ھے کہ پاکستان سمیت دنیا کے دیگر ممالک امریکہ۔افغانستان۔غزہ۔ اسرائیل۔ شام ۔ مصر۔لبنان۔فلسطین۔۔ اور سعودی عرب کے علاوہ روس اور یوکرائن کے موجودہ تجارتی سیاسی معاشی اور فوجی حالات پہ مفصل بات چیت کی جاتی ھے یہ شو ھرلحاظ سے ایک معلوماتی اور توجہ طلب بھی ھے جو پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر ممالک میں دیکھا جاتا ھے اور بتدریج مقبولیت حاصل کررھا ھے۔