پشاور( حسن علی شاہ سے ) خیبر ٹی وی کے لاتعداد ڈراموں میں مختلف کردار ادا کرنیوالا فقیر حسین گزشتہ روز خیبر نیوز کے ایک پروگرام ( کسب گر ) میں ایک نئے روپ میں دیکھائی دیا۔ اپنے انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ وہ گلوکار، نانبائی اور موچی بھی ھے۔ اداکاری کا موقع صرف خیبر ٹی وی سے ملتا ھے اگر شوبز میں کوئ کام نہ ھو تو پھر میں جوتوں کی مرمت۔۔ گلکاری۔اور نانبائی یا نان پذی بھی کرتا ھوں رزق حلال پہ پختہ یقین رکھتا ھوں اپنے ھاتھوں سے کمانے پہ فخر کرتا ھوں خیبر ٹی وی کا مشکور ھوں جس نے میرے جیسے لاتعداد فنکاروں کی عزت نفس
خیبر ٹی وی کا ایک خوددار فنکار فقیر حسین جوکہ ایک تجربہ کار گلوکار، موچی اور نانبائی بھی ھے
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read