Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, جون 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایرانی صدرمسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
    • 2018 کے الیکشن نتائج پر بننے والی تحریک انصاف کی حکومت جائز تھی تو ہماری حکومت بھی جائز ہے، وزیر اعظم شہبازشریف
    • پاکستانی کیپٹل مارکیٹ پر کمپنیوں کا اعتماد مزید مستحکم، ایک اور آئی پی او منظور
    • فٹبال کا عالمی کپ: ناروے، ارجنٹینا اور فرانس کی شاندار فتوحات
    • قومی اسمبلی نے فنانس بل 2026 کثرتِ رائے سے منظور کرلیا
    • ایبٹ آباد: ویمن اینڈ چلڈرن ہسپتال سے 17 روزہ نومولود اغوا، پولیس اور انتظامیہ متحرک
    • مظفرآباد میں پاکستان زندہ باد ریلی کا انعقاد، کشمیری عوام نے کالعدم ایکشن کمیٹی کا بیانیہ مسترد کر دیا
    • ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کا دورہ پاکستان، سیکیورٹی کے سخت انتظامات
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پی ٹی آئی کی لانگ مارچ کال چیمپیئنز ٹرافی کے میچ چھیننے کی وطن دشمن کوشش ہے, وزیر دفاع
    اہم خبریں

    پی ٹی آئی کی لانگ مارچ کال چیمپیئنز ٹرافی کے میچ چھیننے کی وطن دشمن کوشش ہے, وزیر دفاع

    فروری 6, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے 8 فروری کے احتجاج اور 19 فروری کو لانگ مارچ کی کال پر ردعمل جاری کردیا۔

    سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے 8 فروری کو لاہور میں احتجاج کی اجازت مانگی ہے جبکہ 8 فروری کو ہی لاہور میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کا پہلامیچ ہے۔

    وزیر دفاع نے کہا کہ 19 فروری کو پی ٹی آئی نے لانگ مارچ کی کال دی ہے جبکہ 19 فروری کو ہی پاکستان میں چیمپیئنز ٹرافی کا پہلامیچ ہے۔

    خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ یہ پاکستان سے چیمپیئنز ٹرافی کے میچ چھیننے کی وطن دشمن کوشش ہے اور یہ سب پاکستان کو کرکٹ کے میدان میں تنہا اور شرمندہ کرنے کے لیے کیا جا رہا ہے۔

    انہوں نے مزید کہ کہ انکے حامیوں کو بھی اندازہ نہیں تھا سیاسی مفادات کے لیے بانی پی ٹی آئی اس قدر گر سکتا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکرک میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ، 3 اہلکارشہید، 6 زخمی
    Next Article ایس آئی ایف سی کے تعاون سے پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں 20 فیصد اضافہ
    Web Desk

    Related Posts

    ایرانی صدرمسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

    جون 23, 2026

    2018 کے الیکشن نتائج پر بننے والی تحریک انصاف کی حکومت جائز تھی تو ہماری حکومت بھی جائز ہے، وزیر اعظم شہبازشریف

    جون 23, 2026

    پاکستانی کیپٹل مارکیٹ پر کمپنیوں کا اعتماد مزید مستحکم، ایک اور آئی پی او منظور

    جون 23, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایرانی صدرمسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

    جون 23, 2026

    2018 کے الیکشن نتائج پر بننے والی تحریک انصاف کی حکومت جائز تھی تو ہماری حکومت بھی جائز ہے، وزیر اعظم شہبازشریف

    جون 23, 2026

    پاکستانی کیپٹل مارکیٹ پر کمپنیوں کا اعتماد مزید مستحکم، ایک اور آئی پی او منظور

    جون 23, 2026

    فٹبال کا عالمی کپ: ناروے، ارجنٹینا اور فرانس کی شاندار فتوحات

    جون 23, 2026

    قومی اسمبلی نے فنانس بل 2026 کثرتِ رائے سے منظور کرلیا

    جون 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.