Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اکتوبر 21, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • گورنر راج کے بعد جنوبی خیبرپختونخوا: سڑکوں، صحت اور تعلیم کے شعبوں کی بحالی کے لیے عوام پرامید
    • پاکستان میں تمام اقلیتوں کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے، ہندو برادری کا اظہارِ اطمینان
    • اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے ووٹنگ 20 دسمبر کو ہوگی،الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کردیا
    • پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا
    • عرفات منہاس کا جادو چل گیا، پاکستان نے انگلینڈ کو 87 رنز سے شکست دے دی
    • خیبر اکیڈمی فار میڈیا ٹیکنالوجیز اور کیم ٹیک کے زیر اہتمام وفاقی اردو یونیورسٹی اسلام آباد میں اہم نشست کا انعقاد
    • دہشتگردی کے خاتمے کیلئے وزیراعظم تمام سیاسی جماعتوں کیساتھ بات کیلئے تیار ہیں، رانا ثنااللہ
    • خیبر پختونخوا میں سابقہ حکومت کی کرپشن کی کہانیوں کے منظر عام پر آنے کا سلسلہ جاری
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » گورنر راج کے بعد جنوبی خیبرپختونخوا: سڑکوں، صحت اور تعلیم کے شعبوں کی بحالی کے لیے عوام پرامید
    خاص خبریں اکتوبر 21, 2026

    گورنر راج کے بعد جنوبی خیبرپختونخوا: سڑکوں، صحت اور تعلیم کے شعبوں کی بحالی کے لیے عوام پرامید

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    بنوں: بنوں کے عوام نے صحت اور تعلیم کے شعبوں میں بہتری کیلئے نئی صوبائی حکومت کے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

    بنوں کے عوام نے نئی ایڈوائزری کونسل کے ارکان پر اطمینان کا اظہار کیا۔

    عوام کا کہنا تھا کہ نئی ایڈوائزری کونسل کیلئے منتخب ارکان قابل اور تجربہ کار ہیں جو ماضی میں بھی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کر چکے ہیں۔

    عوام کا کہنا ہے کہ بنوں میں گزشتہ 13 سال کے دوران کوئی ترقیاتی کام نہیں ہوا، جبکہ سڑکوں، صحت اور تعلیم کا نظام انتہائی خراب ہے۔

    عوام نے کہا کہ امید ہے بنوں سمیت دیگر اضلاع میں حقیقی ترقی کا آغاز ہوگا۔

    عوام کا اعتماد بحال ہوگا اور ان کی امیدیں پوری ہوں گی۔

    عوام کے مطابق گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد فنڈز بروقت جاری ہونے سے پورے علاقے میں مثبت تبدیلی آ سکتی ہے۔

    بنوں بنوں کی خبریں بنوں میں ترقی ترقیاتی فنڈز ترقیاتی منصوبے تعلیم کا شعبہ خیبرپختونخوا صحت کا شعبہ گورنر راج نئی ایڈوائزری کونسل
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان میں تمام اقلیتوں کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے، ہندو برادری کا اظہارِ اطمینان
    Saqib Butt

    Related Posts

    پاکستان میں تمام اقلیتوں کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے، ہندو برادری کا اظہارِ اطمینان

    اکتوبر 21, 2026

    اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے ووٹنگ 20 دسمبر کو ہوگی،الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کردیا

    اکتوبر 21, 2026

    عرفات منہاس کا جادو چل گیا، پاکستان نے انگلینڈ کو 87 رنز سے شکست دے دی

    اکتوبر 20, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    گورنر راج کے بعد جنوبی خیبرپختونخوا: سڑکوں، صحت اور تعلیم کے شعبوں کی بحالی کے لیے عوام پرامید

    اکتوبر 21, 2026

    پاکستان میں تمام اقلیتوں کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے، ہندو برادری کا اظہارِ اطمینان

    اکتوبر 21, 2026

    اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے ووٹنگ 20 دسمبر کو ہوگی،الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کردیا

    اکتوبر 21, 2026

    پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا

    اکتوبر 20, 2026

    عرفات منہاس کا جادو چل گیا، پاکستان نے انگلینڈ کو 87 رنز سے شکست دے دی

    اکتوبر 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.