Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, ستمبر 12, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا
    • پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری
    • وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر
    • تمپ میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، دہشت گردوں کا حملہ ناکام
    • پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک
    • توڑ پھوڑ کيس، پی ٹی آئی کے 8 ایم این ایز اور ایم پی ایز کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
    • پاکستان میں ڈیجیٹل لین دین کرنے والوں کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز
    • خیبر؛ پولیس کی بڑی کارروائی، ایک ماہ قبل اغوا ہونے والا تاجر غار سے بازیاب
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ڈی آئی خان میں آپریشن کے دوران 2 دہشتگرد ہلاک، 2 زخمی
    خیبرپختونخوا فروری 9, 2025

    ڈی آئی خان میں آپریشن کے دوران 2 دہشتگرد ہلاک، 2 زخمی

    Facebook Twitter Email
    DI Khan: 2 terrorists killed, 2 injured during operation
    ہلاک اور زخمی دہشتگرد عام لوگوں پر کئی حملوں میں ملوث تھے ،واقعے سے متعلق مزید تحقیقات جاری،پولیس
    Share
    Facebook Twitter Email

    پولیس نے کہا ہے کہ ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقہ گرہ جانہ میں خفیہ ا طلاع پر آپریشن  کیا گیا ہے ، آپریشن کے دوران 2 دہشتگرد ہلاک اور 2 زخمی ہوئے ہیں ۔

    پولیس کے مطابق ہلاک دہشتگردوں میں ایک کی شناخت صفیان کے نام سے ہوئی  ہے جبکہ زخمیوں میں

    رحمت اور خالد شاہ  شامل ہیں ۔

    پولیس نے مزید کہا ہے کہ آپریشن کے دوران دہشتگرد بھاگنے کی کوشش کر رہے تھے ، دہشتگردوں کے بھاگنے کی کوشش کو ناکام بنایا گیا ہے ۔

    پولیس نے یہ بھی کہا ہے کہ ہلاک اور زخمی دہشتگرد عام لوگوں پر کئی حملوں میں ملوث تھے ،واقعے سے متعلق مزید تحقیقات جاری ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleصوابی جلسہ جعلی حکومت کے خلاف عوامی ریفرنڈم ثابت ہوا، بیرسٹر سیف
    Next Article ایس آئی ایف سی کی معاونت سے توانائی کے شعبے میں نمایاں پیش رفت
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر

    ستمبر 12, 2026

    تمپ میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، دہشت گردوں کا حملہ ناکام

    ستمبر 11, 2026

    پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا

    ستمبر 12, 2026

    پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری

    ستمبر 12, 2026

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر

    ستمبر 12, 2026

    تمپ میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، دہشت گردوں کا حملہ ناکام

    ستمبر 11, 2026

    پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.