Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اگست 18, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کی معیشت میں بہتری کی نوید
    • افغانستان میں طاقت کا بدلتا توازن: پاکستان کی نئی سفارتی چال یا خطرناک جغرافیائی جوکھم؟
    • فنکاروں کے فنڈز میں بندر بانٹ، نجیب اللہ انجم کا بڑا انکشاف
    • خیبر ٹی وی کا طنز و مزاح پر مبنی ڈرامہ سہ چل دے ناظرین میں مقبول
    • پشاور کے سیف علی خان نے ریئلٹی شو تماشہ میں دھوم مچادی
    • صوابی اور سوات میں کلاؤڈ برسٹ اور بارشوں سے تباہی، ملک بھر میں ہلاکتیں 660 تک پہنچ گئیں
    • بلوچستان میں یوم آزادی پر دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، یونیورسٹی پروفیسر گرفتار
    • موسمیاتی پیشگوئی کا نظام، 188 ملین ڈالر کی عالمی امداد بیوروکریسی کی نذر
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ہرنائی میں گاڑی کے قریب خوفناک دھماکہ، 11 مزدور جاں بحق
    اہم خبریں

    ہرنائی میں گاڑی کے قریب خوفناک دھماکہ، 11 مزدور جاں بحق

    فروری 14, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    بلوچستان کے شہر ہرنائی میں گاڑی کے قریب دھماکے میں 11 مزدور جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے۔

    لیویز کے مطابق ہرنائی کی تحصیل شاہرگ میں گاڑی کے قریب دھماکے میں 10 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے۔ لیویز کا کہنا ہے کہ دھماکا کوئلے میں کام کرنیوالے مزدوروں کی گاڑی کے قریب ہوا، جاں بحق اور زخمی تمام افراد مزدور ہیں۔لیویز کے مطابق ہرنائی دھماکے میں جاں بحق اور زخمی مزدوروں کا تعلق سوات سے ہے۔

    وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے شاہرگ میں مزدوروں کی گاڑی کے قریب دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے جاں بحق مزدوروں کے اہل خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے مقامی انتظامیہ کو زخمی مزدوروں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی۔

    وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی نے دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے پختہ عزم کا اظہار کیا اور کہا کہ بے گناہ شہریوں کو نشانہ بنانے والے دہشت گرد کسی صورت معافی کے مستحق نہیں، بلوچستان کے امن کو نقصان پہنچانے والے عناصر کیخلاف سخت کارروائی جاری رکھیں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ امن دشمنوں کے عزائم کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے شاہرگ، ہرنائی دھماکے میں مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کیا اور لواحقین سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمجھے کسی کا خط موصول نہیں ہوا، ملا بھی تو نہیں پڑھوں گا، آرمی چیف
    Next Article پاکستان کا جوہری توانائی پروگرام دنیا کے کامیاب پروگرامز میں سے ایک ہے۔ رافیل ماریانو
    Web Desk

    Related Posts

    صوابی اور سوات میں کلاؤڈ برسٹ اور بارشوں سے تباہی، ملک بھر میں ہلاکتیں 660 تک پہنچ گئیں

    اگست 18, 2025

    بلوچستان میں یوم آزادی پر دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، یونیورسٹی پروفیسر گرفتار

    اگست 18, 2025

    موسمیاتی پیشگوئی کا نظام، 188 ملین ڈالر کی عالمی امداد بیوروکریسی کی نذر

    اگست 17, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان کی معیشت میں بہتری کی نوید

    اگست 18, 2025

    افغانستان میں طاقت کا بدلتا توازن: پاکستان کی نئی سفارتی چال یا خطرناک جغرافیائی جوکھم؟

    اگست 18, 2025

    فنکاروں کے فنڈز میں بندر بانٹ، نجیب اللہ انجم کا بڑا انکشاف

    اگست 18, 2025

    خیبر ٹی وی کا طنز و مزاح پر مبنی ڈرامہ سہ چل دے ناظرین میں مقبول

    اگست 18, 2025

    پشاور کے سیف علی خان نے ریئلٹی شو تماشہ میں دھوم مچادی

    اگست 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.