Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, مارچ 1, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کی ایران پر حملوں کی مذمت، فریقین سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل
    • امریکہ اور اسرائیل کا مشترکا حملہ، ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای شہید
    • موجودہ صورتحال کے پیش نظر جامع اور مؤثر حفاظتی اقدامات یقینی بنائے جائیں، وزيراعظم کی ہدایت
    • ٹی 20 ورلڈکپ اہم میچ: سری لنکا کو شکست دے کر بھی قومی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گئی
    • وزیراعظم کا سعودی ولی عہد سے ٹیلیفونک رابطہ، ایران پر اسرائیلی حملے سے کشیدگی اور بعض خلیجی ممالک پر حملوں کی شدید مذمت
    • ایران میں مقیم پاکستانی نقل و حرکت محدود رکھیں اور محتاط رہیں: دفتر خارجہ
    • ایران میں اسرائیل کا لڑکیوں کے سکول پر حملہ، 40 شہید ،ايران کا بھی سخت ردعمل، کئی امریکی اڈوں پر حملے
    • امریکہ اور اسرائیل نے ایران پر حملہ کر دیا، تہران اور شمالی علاقوں میں دھماکے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ’مجھے کیوں نکالا‘، شیر افضل مروت کا قوم اسمبلی میں تحریک انصاف سے سوال
    قومی خبریں

    ’مجھے کیوں نکالا‘، شیر افضل مروت کا قوم اسمبلی میں تحریک انصاف سے سوال

    فروری 14, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    ‘Why did you expel me?’ Sher Afzal Marwat asks PTI in National Assembly
    میرا سوال تو ابھی صرف اپنے لوگوں سے ہے کہ مجھے کیوں نکالا ہے،رکن قومی اسمبلی تحریک انصاف
    Share
    Facebook Twitter Email

    تحریک انصاف سے نکالے جانے والے رکن قومی اسمبلی  شیر افضل مروت نے بھی سابق وزیراعظم نوازشریف کی طرح مجھے کیوں نکالا کا نعرہ بلند کردیا ۔

    اسلام آباد: قومی اسمبلی اجلاس کے دوران شیر افضل مروت کی اسمبلی آمد پر حکومتی اراکین نے ڈیسک بجائے جس پر سپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ  آپ لوگ انہیں مروا نہ دینا ۔

    قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران سپیکر نے موبائل کمپنیوں کے ضم ہونے پر ضمنی سوال کرنے کا کہا تو شیر افضل مروت نے کہا کہ میرا سوال تو ابھی صرف اپنے لوگوں سے ہے کہ مجھے کیوں نکالا ہے ۔

    شیر افضل مروت کے مختصر نکتہ اعتراض پر حکومتی ارکان نے قہقہے لگائے  لیکن  پی ٹی آئی اراکین خاموش رہے ۔

    واضح رہے کہ شیر افضل مروت کو پی ٹی آئی سے نکالنے پر گزشتہ روز نوٹی فکیشن جاری کیا گیا تھا ، جس پر انہوں نے  اپنے ایکس اکاؤنٹ پر موجود ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ ’میرے ساتھ پی ٹی آئی کے ان افراد نے ناانصافی کی ہے جو مجھے شروع سے ناپسند کرتے تھے، میرا ایسے لوگوں سے جھگڑا کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے لیکن میں ایسے اذیت دینے والوں کے سامنے کبھی نہیں جھکوں گا۔‘

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان کا جوہری توانائی پروگرام دنیا کے کامیاب پروگرامز میں سے ایک ہے۔ رافیل ماریانو
    Next Article سپریم کورٹ میں تعینات 7 نئے ججز نے حلف اٹھا لیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان کی ایران پر حملوں کی مذمت، فریقین سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل

    مارچ 1, 2026

    موجودہ صورتحال کے پیش نظر جامع اور مؤثر حفاظتی اقدامات یقینی بنائے جائیں، وزيراعظم کی ہدایت

    فروری 28, 2026

    آپریشن غضب للحق جاری، 331 طالبان ہلاک، 104 چیک پوسٹیں تباہ, پاک فوج کی سرحدی کارروائیاں تیز

    فروری 28, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان کی ایران پر حملوں کی مذمت، فریقین سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل

    مارچ 1, 2026

    امریکہ اور اسرائیل کا مشترکا حملہ، ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای شہید

    مارچ 1, 2026

    موجودہ صورتحال کے پیش نظر جامع اور مؤثر حفاظتی اقدامات یقینی بنائے جائیں، وزيراعظم کی ہدایت

    فروری 28, 2026

    ٹی 20 ورلڈکپ اہم میچ: سری لنکا کو شکست دے کر بھی قومی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گئی

    فروری 28, 2026

    وزیراعظم کا سعودی ولی عہد سے ٹیلیفونک رابطہ، ایران پر اسرائیلی حملے سے کشیدگی اور بعض خلیجی ممالک پر حملوں کی شدید مذمت

    فروری 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.