Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, جولائی 4, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کی سڑکوں پر 2030 تک 22 لاکھ الیکٹرک گاڑیوں کی تعداد متوقع
    • ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو شکست دیکر فائنل تک رسائی حاصل کرلی
    • ملک بھر میں مون سون کی پہلی بارشیں،مختلف واقعات میں 17 افراد جاں بحق، 41 زخمی
    • آیت اللہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات کی تقریب میں افغان طالبان اور ان کے مخالفین کی بھی شرکت
    • پشاور کی لیبر کالونی میں سرکاری رہائش گاہوں پر غیر متعلقہ افراد کے مبینہ قبضے، تحقیقات کا مطالبہ
    • قمر زمان کا خیبر ٹیلی ویژن نیٹ ورک کو خراجِ تحسین، قومی و علاقائی کھلاڑیوں کی خدمات کو سراہنے کی تعریف
    • پشاور میں غیر قانونی افغان باشندوں کے خلاف کریک ڈاؤن، مختلف علاقوں سے گرفتاریاں شروع
    • شہید سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی آخری رسومات،وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سمیت پاکستانی وفد کی شرکت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر کو چیئرمین نادرا کے عہدے پر بحال کردیا گیا
    اہم خبریں

    لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر کو چیئرمین نادرا کے عہدے پر بحال کردیا گیا

    فروری 19, 2025Updated:فروری 19, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The decision to remove NADRA Chairman Lieutenant General Munir Afsar from his post has been declared null and void.
    2 رکنی نے سنگل بنچ کا فیصلہ معطل کرکے چیئرمین نادرا کو عہدے پر بحال کر دیا۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چودھری اقبال اور جسٹس احمد ندیم ارشد پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے چیئرمین نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر کو عہدے سے ہٹانے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ کالعدم قرار دیکر وفاقی حکومت کی انٹرا کورٹ اپیل منظور کرلی ۔

    جسٹس چودھری محمد اقبال کی سربراہی میں قائم لاہور ہائیکورٹ کے  2 رکنی بینچ نے وفاقی حکومت کی انٹرا کورٹ اپیل پر فیصلہ سنایا ۔

    وفاقی حکومت نے سنگل بینچ کے فیصلے کو ہائیکورٹ میں چیلنج کیا تھا ،سنگل بینچ نے چیئرمین نادرا کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دیا تھا، جس پر وفاقی حکومت نے چیئرمین نادرا منیر افسر کو عہدے سے ہٹانے کے سنگل بینچ کے خلاف انٹراکورٹ اپیل دائر کی تھی ۔

    2 رکنی نے سنگل بنچ کا فیصلہ معطل کرکے چیئرمین نادرا کو عہدے پر بحال کر دیا، لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے تفصیلی دلائل سننے کے بعد سنگل بینچ کا فیصلہ کالعدم قرار دیکر منیر افسر کی تعیناتی درست قرار دے دی ۔

    واضح رہے کہ   گزشتہ سال 6 ستمبر کو لاہور ہائی کورٹ کے سنگل بینچ نے چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دیا تھا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآرمی چیف کا برطانیہ کا سرکاری دورہ، علاقائی استحکام کانفرنس میں شرکت کریں گے
    Next Article وزیراعظم کی چیف جسٹس سے ملاقات، ٹیکس کیسز میں میرٹ پر جلد فیصلوں کی استدعا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان کی سڑکوں پر 2030 تک 22 لاکھ الیکٹرک گاڑیوں کی تعداد متوقع

    جولائی 4, 2026

    ملک بھر میں مون سون کی پہلی بارشیں،مختلف واقعات میں 17 افراد جاں بحق، 41 زخمی

    جولائی 3, 2026

    آیت اللہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات کی تقریب میں افغان طالبان اور ان کے مخالفین کی بھی شرکت

    جولائی 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان کی سڑکوں پر 2030 تک 22 لاکھ الیکٹرک گاڑیوں کی تعداد متوقع

    جولائی 4, 2026

    ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو شکست دیکر فائنل تک رسائی حاصل کرلی

    جولائی 3, 2026

    ملک بھر میں مون سون کی پہلی بارشیں،مختلف واقعات میں 17 افراد جاں بحق، 41 زخمی

    جولائی 3, 2026

    آیت اللہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات کی تقریب میں افغان طالبان اور ان کے مخالفین کی بھی شرکت

    جولائی 3, 2026

    پشاور کی لیبر کالونی میں سرکاری رہائش گاہوں پر غیر متعلقہ افراد کے مبینہ قبضے، تحقیقات کا مطالبہ

    جولائی 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.