Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, مارچ 2, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • امریکی صدر کا ایران کی 48 اہم شخصیات کو شہید کرنے کا دعویٰ
    • پاکستان کی ایران پر حملوں کی مذمت، فریقین سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل
    • امریکہ اور اسرائیل کا مشترکا حملہ، ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای شہید
    • موجودہ صورتحال کے پیش نظر جامع اور مؤثر حفاظتی اقدامات یقینی بنائے جائیں، وزيراعظم کی ہدایت
    • ٹی 20 ورلڈکپ اہم میچ: سری لنکا کو شکست دے کر بھی قومی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گئی
    • وزیراعظم کا سعودی ولی عہد سے ٹیلیفونک رابطہ، ایران پر اسرائیلی حملے سے کشیدگی اور بعض خلیجی ممالک پر حملوں کی شدید مذمت
    • ایران میں مقیم پاکستانی نقل و حرکت محدود رکھیں اور محتاط رہیں: دفتر خارجہ
    • ایران میں اسرائیل کا لڑکیوں کے سکول پر حملہ، 40 شہید ،ايران کا بھی سخت ردعمل، کئی امریکی اڈوں پر حملے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » حکومت کا رمضان المبارک میں سحرو افطار کے دوران بلاتعطل بجلی فراہم کرنے کا فیصلہ
    اہم خبریں

    حکومت کا رمضان المبارک میں سحرو افطار کے دوران بلاتعطل بجلی فراہم کرنے کا فیصلہ

    فروری 24, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Government's decision to provide uninterrupted electricity during Suhoor Iftar in Ramadan
    رمضان میں چوری والے فیڈرز پر بھی سحر و افطار میں بجلی مہیا کریں گے،وزیر توانائی اویس لغاری
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: سینیٹر محسن عزیز کی زیر صدارت قائمہ کمیٹی پاور کا اجلاس منعقد ہوا، وزارت توانائی کے حکام کی جانب سے اجلاس کو بجلی سے متعلق اہم امور پر تفصیلی بریفنگ دی ۔

    وزیر توانائی اویس لغاری نے اجلاس کو بتایا کہ  کہا کہ آئی پی پیز سے زور زبردستی سے معاہدے تبدیل نہیں کرائے، آئی پی پیز سے باہمی مشاورت رضامندی سے معاہدے تبدیل ہوئے ۔

    وزیر توانائی نے واضح کیا کہ سولر پر ٹیکس لگانے کا پہلے ارادہ تھا نہ کوئی آگے ہے، آئی پی پیز کا ایک بھوت سوار تھا جسے بہت اچھے سے ہینڈل کر رہے ہیں، مستقبل میں بجلی کی قیمتوں میں مزید کمی آ سکتی ہے، رمضان میں چوری والے فیڈرز پر بھی سحر و افطار میں بجلی مہیا کریں گے، آج ہی رمضان المبارک میں بجلی کی دستیابی کی ہدایات جاری کردوں گا ۔

    اجلاس کو بتایا گیا کہ اس وقت وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے پاور پلانٹس کے ریٹس کم کرنے پر بات چیت جاری ہے، ونڈ اور سولر کے 45 پاور پلانٹس سے بات چیت جاری ہے ان پاور پلانٹس کو ٹیک اینڈ پے پر لائیں گے، گیس اور فرنس آئل کے پاور پلانٹس سے اضافی ادائیگی واپس کردی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسرحدوں پر سخت سیکیورٹی کے باعث پہلی بار افغانستان چینی سمگل نہیں بلکہ برآمد ہوئی، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    Next Article پاکستان میں 2 مارچ سے رمضان المبارک شروع ہونے کی پیشنگوئی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    امریکی صدر کا ایران کی 48 اہم شخصیات کو شہید کرنے کا دعویٰ

    مارچ 2, 2026

    پاکستان کی ایران پر حملوں کی مذمت، فریقین سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل

    مارچ 1, 2026

    امریکہ اور اسرائیل کا مشترکا حملہ، ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای شہید

    مارچ 1, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    امریکی صدر کا ایران کی 48 اہم شخصیات کو شہید کرنے کا دعویٰ

    مارچ 2, 2026

    پاکستان کی ایران پر حملوں کی مذمت، فریقین سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل

    مارچ 1, 2026

    امریکہ اور اسرائیل کا مشترکا حملہ، ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای شہید

    مارچ 1, 2026

    موجودہ صورتحال کے پیش نظر جامع اور مؤثر حفاظتی اقدامات یقینی بنائے جائیں، وزيراعظم کی ہدایت

    فروری 28, 2026

    ٹی 20 ورلڈکپ اہم میچ: سری لنکا کو شکست دے کر بھی قومی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گئی

    فروری 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.